-
حضرت فاطمہ (س) کے یوم شہادت کے موقع پرایران عزادار اور سیاہ پوش
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۶شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔
-
فاطمہ زہرا (س) اماموں (ع) کی امام (ع) ہیں !
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کےذاکرین اہلبیت (ع) کے اجتماع سے خطاب سے اقتباس
-
سوگ زہرا (ع)/ دوسری مجلس ۔ تصاویر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۱تہران:ان دنوں حسینیہ امام خمینی میں شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) کی مناسبت سے خمسہ مجالس کا سلسلہ جاری ہے ۔یہ مجالس رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں منعقد کی جاتی ہیں جن میں شرکت کرنے کے لئے ہر صنف و سطح کے لوگ مجلس شروع ہونے سے کئی گھنٹے پہلے خاص جوش و خروش کے ساتھ حسینیہ میں حاضر ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
عزادار گاڑیاں۔ تصاویر
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۶ام الأئمہ حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) میں خاندان اہلیبیت کے چاہنے والے کچھ جوان رضاکارانہ طور پر سڑکوں پر نکل آئے اور چلتی گاڑیوں کو بھی عزادار بنا دیا۔تاریخ نے آپ کی شہادت کی دو تاریخیں نقل کی ہیں۔ایک ۱۳ جمادی الاولیٰ اور دوسری ۳ جمادی الثانی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کے مصائب میں ہمارے لئے درس
Feb ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۸ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا نجف آباد کی عوام سے خطاب سے اقتباس
-
سوگ زہرا علیہا سلام ۔ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۷تاریخی کتب نے صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا سلام علیہا کی شہادت کے لئے دو تاریخوں کا ذکر کیا ہے۔پہلی تاریخ ۱۳جمادی الاولیٰ ہے جس کی بنا پر آپکی شہادت حضرت ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی رحلت کے ۷۵ دنوں کے بعد واقع ہوئی۔دوسری تاریخ ۳ جمادی الثانی ہے جس کی بنا پر آپ کی شہادت رحلت رسول کے ۹۵ دنوں کے بعد ہوئی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت
Feb ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار ہے۔
-
خصوصی پروگرام ( حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ) 13-03-2016
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰خصوصی پروگرام ( حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا ) 13-03-2016
-
خصوصی پروگرام یوم شہادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۷خصوصی پروگرام یوم شہادت حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا
-
حضرت زہرا (س) کے یوم شہادت کے موقع پر پورا ایران عزادار اور سیاہ پوش
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۲شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار اور سیاہ پوش ہے۔