ام الأئمہ حضرت صدیقہ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت کے ایام (ایام فاطمیہ) میں خاندان اہلیبیت کے چاہنے والے کچھ جوان رضاکارانہ طور پر سڑکوں پر نکل آئے اور چلتی گاڑیوں کو بھی عزادار بنا دیا۔تاریخ نے آپ کی شہادت کی دو تاریخیں نقل کی ہیں۔ایک ۱۳ جمادی الاولیٰ اور دوسری ۳ جمادی الثانی۔