-
ولادت امام محمد تقی علیہ السلام مبارک
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۶سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں10 رجب ولادت باسعادت فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی مناسبت پر تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
سیاسی جَلَن | Farsi Sub Urdu
Mar ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۴حجۃ الاسلام علی رضا پناہیان: ابلیس نے حضرت آدمؑ کے سامنے سجدہ کرنے سے انکار کیوں کیا تھا؟ قابیل نے اپنے بھائی ہابیلؑ کو کیوں مارا؟ حضرت یوسفؑ کے بھائیوں نے اُنہیں کُنوے میں کیوں گِرایا؟ امیرالمومنین کیوں مظلوم قرار پائے؟ کیا یہ اخلاقی جلن تھی یا سیاسی؟
-
عزّت کے چالیس سال | مختصر ڈاکیومنٹری
Mar ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۹انقلاب کی چالیس سالہ زندگی پر مشتمل مختصر ڈاکیومنٹری اگر آپ ایران کی پچھلی 40 سالہ تاریخ کا جائزہ صرف 10 منٹوں میں لینا چاہتے ہیں، تو اِس مختصر ڈاکیومنٹری کو ضرور دیکھیئے۔
-
دعائے ماہ رجب
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱خداوند متعال فرماتا ہے: ماہ رجب میرا مہینہ ہے اور بندہ میرا بندہ ہے اور رحمت میری رحمت ہے لہذا جو شخص اس مہینے میں مجھے پکارے گا میں اس کا جواب دوں گا۔ اور جو مجھ سے مانگے گا میں اس کو عطا کروں گا۔
-
ضریح حضرت رضا (ع) کی غبار روبی ۔ ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۴ایران میں ہجری کا شمسی سال اپنے اختتام کو ہے اور نئے سال کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ہر سال امام رؤف حضرت رضا علیہ السلام کی ضریح اقدس کی غبار روبی کی جاتی ہے جس میں روضۂ اقدس کے متولی کے علاوہ دیگر معزز ہستیاں بھی شامل شریک ہوتی ہیں۔
-
انٹرنیٹ کا صحیح استعمال | Farsi Sub Urdu
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰ولی امرِمسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ : سائبر اسپیس کو استعمال کریں، لیکن اچھی طرح استعمال کریں؛ دوسرے اِس سے صحیح استفادہ کر رہے ہیں۔ بعض ممالک نے اپنی (فطرت اور) تہذیب کی وجہ سے، اِس پر (بھی) قبضہ جما لیا ہے، اِن چیزوں پر مسلّط ہوگئے ہیں۔ ہم کیوں کچھ نہیں کرتے؟
-
جسے اللہ رکھے،اسے کون چھکے! ۔ ویڈیو
Mar ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۹کبھی حادثے بظاہر دلخراش ہوتے ہیں مگر ان میں کوئی جانی لحاظ سے کوئی ناخوشگوار حادثہ پیش نہیں آتا اور شخص اپنی جان بچا لے جاتا ہے۔
-
شہید سیدمحمدعلی رحیمی کی برسی
Mar ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے مقابلے میں دشمنوں کی شکست پر زور
Mar ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہِ پاسداران پر سلام | Farsi Sub Urdu
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷ولی امرِ مسلمین جہان: " کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟ خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔ "