• عراق میں دھماکہ 40 جاں بحق و زخمی

    عراق میں دھماکہ 40 جاں بحق و زخمی

    May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۴

    عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے دھماکے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے۔

  • داعش پر فتح وکامیابی بہت قریب

    داعش پر فتح وکامیابی بہت قریب

    May ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳

    عراق کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تکفیری گروہ داعش پر فتح و کامیابی کا وقت بہت قریب پہنچ گیا ہے ۔

  • شام میں 120 داعش دہشتگرد ہلاک

    شام میں 120 داعش دہشتگرد ہلاک

    May ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۲

    شام میں شامی فوجیوں کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے اور ہونے والی جھڑپوں میں متعدد داعش دہشتگرد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • شامی فوج کی پیشقدمی

    شامی فوج کی پیشقدمی

    May ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳

    ذرائع نے قلمون سے حمص تک کے علاقوں کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے فوج کے وسیع پیمانہ پر آپریشن کے آغاز کی خبر دی ہے۔

  • شام میں داعش کی انسانیت سوز کارروائی

    شام میں داعش کی انسانیت سوز کارروائی

    May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۳

    شام کے مشرقی شہر دیر الزور میں بین الاقوامی دہشت گرد گروہ داعش نے خواتین اور بچوں سمیت 19 افراد کو قتل کر دیا ہے۔

  • شام: 52 افراد بہمیانہ طور پر قتل

    شام: 52 افراد بہمیانہ طور پر قتل

    May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۶

    دہشت گرد گروہ داعش نے شام میں 52 افراد کو بہمیانہ طور پر قتل کردیا۔

  • عراق: داعش کے26  دہشت گرد ہلاک

    عراق: داعش کے26 دہشت گرد ہلاک

    May ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۴۲

    عراق میں اتحادی فوج نے اس ملک کے مغربی صوبہ الانبار میں داعش کے دہشت گردوں کو نشانہ بنایا جس میں داعش کے کم از کم 26 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ابوبکرالبغدادی موصل سے فرار

    ابوبکرالبغدادی موصل سے فرار

    May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۹

    دہشتگرد گروہ داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی اپنے دہشتگرد ساتھیوں کو تنہا چھوڑ کر موصل سے فرار ہوگیا ہے۔

  • داعش کا موصل سےعنقریب خاتمہ

    داعش کا موصل سےعنقریب خاتمہ

    May ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۹

    عراقی فوج کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عثمان الغانمی نے کہا ہے کہ آئندہ چند روز میں داعش سے موصل کا قبضہ چھڑالیں گے اور رمضان المبارک سے قبل ہی شہر سے داعش کا خاتمہ ہوجائے گا ۔

  • طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل

    طالبان کو چند ممالک کی پس پردہ حمایت حاصل

    May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱

    پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیل وال کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان سے بہتر کوئی سہولت کار نہیں ہوسکتا۔