• داعش کی شکست میں ایران کا اہم کردار

    داعش کی شکست میں ایران کا اہم کردار

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • مومن جوانوں نے داعش کو نابود کرکےامریکا کو شکست دے دی، رہبرانقلاب اسلامی

    مومن جوانوں نے داعش کو نابود کرکےامریکا کو شکست دے دی، رہبرانقلاب اسلامی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۲

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مومن جوانوں نے داعش کو نابود کرکے امریکی سامراج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا

  • جنرل حاج قاسم سلیمانی نے داعش تسلط کے خاتمے کا اعلان کیا

    جنرل حاج قاسم سلیمانی نے داعش تسلط کے خاتمے کا اعلان کیا

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون

    داعش تاریخ کے کوڑے دان میں! ۔ کارٹون

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۹

    سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ پورا ہو چکا ہے!جنرل سلیمانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام آج ایک خط لکھ کر عراق و شام میں داعشی تسلط کے خاتمے کی مبارکباد پیش کی۔

  • داعش ایکسپائر ہوا!  کارٹون

    داعش ایکسپائر ہوا! کارٹون

    Nov ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۴

    سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے گزشتہ ۲۲ ستمبر کو یہ وعدہ کیا تھا کہ عراق اور شام میں تکفیری و سلفی دہشتگرد گروہ داعش کو دو مہینے کے اندر اندر نابود کر دیا جائے گا اور آج دنیا اسکی شاہد ہے کہ اس فرزند انقلاب کا وہ کیا ہوا وعدہ آج پورا ہو چکا ہے! عراق میں تو داعش کا خاتمہ ہوا ہی، شام میں داعش کا آخری اہم ٹھکانہ البو کمال بھی مزاحمتی محاذ نے آزاد کرا لیا۔