-
فرانس کے وزیر خارجہ کا دورہ ریاض
Jan ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۱فرانس کے وزیر خارجہ ژان مارک ایرو سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچے ہیں۔فرانسیسی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ ان کے وزیر خارجہ کا دورہ ریاض علاقے کے اہم ترین مسائل بالخصوص یمن، عراق اورلیبیا اور شام کے حالات کے بارے میں تبادلہ خیال کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔
-
صیہونی وفد کے دورہ بحرین پر سول سوسائٹی کا سخت ردعمل
Jan ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۱بحرین کی سول سوسائٹی نے صیہونی وفد کے دورہ بحرین کی سخت مذمت کی ہے۔
-
آرمینیا سے صدر مملکت کے دورہ وسطی ایشیا کا آغاز
Dec ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹ایران کے صدر نے وسطی ایشیا کے علاقے کے اپنے دورے کا آغاز آرمینیا سے کیا ہے۔
-
امریکی وزیر جنگ بغداد پہنچ گئے
Dec ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۳امریکہ کے وزیر جنگ اشٹن کارٹر غیر اعلانیہ دورے پر بغداد پہنچ گئے۔