-
شامی فوج نے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کا محاصرہ کر لیا
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱شامی فوج نے جنوبی صوبے ادلب کے اسٹریٹیجک شہر خان شیخون کا محاصرہ کر لیا ہے۔
-
شام میں 20 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵شام کی فوج نے 20 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
عراق: سامرا کے قریب داعشی دہشت گردوں کی ہلاکت
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۱عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے صلاح الدین کے شہر سامرا کے مشرق میں آٹھ داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔
-
شام: جنوبی ادلب میں تل سکیک پر شامی فوج کا کنٹرول
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۷شامی فوج نے ادلب کے جنوبی مضافاتی علاقے تل سکیک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیئے
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۶شامی فوج نے ادلب اور حماہ کے نواحی علاقوں میں واقع دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
شام میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۸شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۸ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان کے علاقے پیرانشہر میں دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے 3 اہلکار شہید ہوگئے جبکہ اس حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔
-
سعودی عرب کو قطر کی دھمکی
Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶امیر قطر کے بھائی نے قطر کا محاصرہ کرنے والے 4 عرب ممالک کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہر چند کہ ہم جنگ کے خلاف ہیں تاہم ہم قطر کا محاصرہ کرنے والے ممالک کے خلاف ضرورت پڑنے پر جنگ کے لئے آمادہ ہیں
-
شام کی سرحدوں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا، عراق
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۰عراق کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ شام سے ملنے والی سرحدوں میں داعش دہشت گرد گروہ کے خلاف فوجی آپریشن جاری رہے گا۔
-
افغانستان میں خوفناک کار بم دھماکہ 12 ہلاک 72 زخمی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶افغانستان کے صوبےغزنی میں خوفناک کار بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 72 سے زائد زخمی ہو گئے ۔زخمیوں میں 50 بچے بھی شامل ہیں۔