-
ڈی آئی خان میں بے گناہوں کو شہید کیا گیا: بلاول بھٹو
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۶بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہیں اسی لیے دنیا ہمارا مؤقف نہیں سن رہی۔ موجودہ حکومت کٹھ پتلی اور سلیکٹڈ ہے۔
-
جماعت الدعوہ کے سربراہ پردہشت گردی کے مقدمات درج
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴کالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمات درج کرلیے گئے۔
-
ایران نےکی فلپائن میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فلپائن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
-
پاکستان: تین دہشت گرد ہلاک تین فرار
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۸دہشت گرد سرگودھا پولیس ٹریننگ سینٹر اور پی اے ایف بس حملوں میں ملوث تھے
-
ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا دندان شکن جواب دے گا
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی حکام کے حالیہ پروپیگنڈے پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران سفارتکاری کا جواب سفارتکاری اور دباؤ کا جواب استقامت و مزاحمت کے ساتھ دےگا۔
-
کراچی میں آپریشن 3 دہشتگرد ہلاک
Jun ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۸پاکستان کے صنعتی شہرکراچی میں پولیس اور حساس اداروں کے آپریشن میں3 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
دہشتگردوں کے خلاف کارروائی شامی حکومت کا حق ہے : ایران
Jun ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ شام کے شہر ادلب میں کشیدگی سے پاک علاقے کے قیام کیلئے دہشتگردوں کے مقابلے میں عام افراد کی حمایت اس لئے کی گئی کہ وہاں دہشتگردوں کے ہاتھوں عام افراد کے قتل عام کی روک تھام کی جا سکے۔
-
ایران جوہری معاہدے کی حمایت اور دہشت گردی کے خلاف تعاون : شنگھائی اعلامیہ
Jun ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰بشکک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے 19ویں سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ رکن ممالک دہشت گردی کی ہر شکل اور کارروائی کی مذمت کرتے ہیں۔
-
شامی فوج کے حملے میں ایک سو سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵شام کے مغربی صوبے حماہ کے شمالی علاقوں میں شامی فوج کے حملے میں ایک سو چالیس دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
شام میں کار بم دھماکہ 30 افراد جاں بحق و زخمی
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵شام کے شہر رقہ میں کل ہونے والے کار بم دھماکے میں 30 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔