-
شام کی سرحد پر داعش کے ٹھکانوں پر حشدالشعبی کا میزائل حملہ
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۸عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے شام کی مشترکہ سرحد پر واقع داعش دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا۔
-
دیرالزور میں شامی فوج کی کارروائی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۱شامی فوج نے ملک کے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کے خلاف ایک اور آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
القاعدہ اور داعش خطے کی سلامتی کے خلاف : شاہ محمود قریشی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۵پاکستان نے کہا ہے کہ داعش کے خاتمے کیلئے سب کو ایک ساتھ ہونا پڑے گا۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کی کاروائی
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
شامی فوج کے تازہ دم دستے ادلب اور حماہ کے محاذ پر پہنچ گئے
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۰دہشت گردوں کی نابودی کی غرض سے شامی فوج کے تازہ دم دستے ملک کے مغربی اور شمالی محاذ پر پہنچ گئے ہیں۔
-
سعودی حکومت دہشتگردوں کی حامی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
شام: حماہ کے مضافات میں دہشت گردوں کا ناکام حملہ
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۶شامی فوج نے مغربی صوبے حماہ میں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے تکفیری دہشت گردوں کو خاصا نقصان پہنچایا۔
-
حماہ اورادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
مالی میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کر لی
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے مرکز پر حملے کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کی ہے۔
-
مغربی حلب میں شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ پسپا کر دیا
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۳شامی فوج نے شمالی شہر حلب کے مغربی علاقوں پر تحریرالشام دہشت گرد گروہ کا حملہ پسپا کر دیا۔