-
آزاد میڈیا زندہ و متحرک جمہوریت کی بنیاد
Nov ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۲۷ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ہم پریس کی آزادی اور تمام شکلوں میں اس کے اظہار کو برقرار رکھنے کے لئے پابند عہد ہیں۔
-
بحرین میں ذرائع ابلاغ کی آزادی کا فقدان
Nov ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۶آزاد نامہ نگاروں کی تنظیم نے بحرین میں ذرائع ابلاغ پر عائد بندشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ بحرین میں ذرائع ابلاغ اور آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے۔
-
یونان میں نامہ نگاروں کی ہڑتال
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۶یونان میں جرنلسٹ یونین نے اڑتالیس گھنٹے کی ہڑتال کردی ہے ۔
-
پاکستان کا عالمی میڈیا پرالزام
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۴پاکستان نےعالمی میڈیا پر پاکستان کی درست صورتحال نہ دکھانےکا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس کے خلاف جھوٹی خبریں دیتے ہیں امریکی ذرائع ابلاغ
Aug ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی طاقت اس کے عوام ہیں، وزیرخارجہ جواد ظریف
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۹وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی طاقت عوام کی ہوشیاری اور ثابت قدمی ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں نے ٹی وی چینلوں کے دفاتر پر دھاوا بولا
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۰اسرائیلی فوجیوں نے صیہونیت مخالف اور مزاحمتی محاذ کے حامی چینلوں کے دفاتر پر حملہ کیا۔
-
حقائق کی تحریف اتحاد امت میں رکاوٹ
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۳تقریب مذاہب اسلامی عالمی فورم کے سیکریٹری نے حقائق کی تحریف کو اتحاد امت کے قیام میں اہم ترین رکاوٹ قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کے تشدد پسندانہ اقدام کی مذمت
Jul ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۲۱امریکی صحافیوں کی کمیٹی نے امریکی صدر ٹرمپ کے تشدد پسندانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی صدر نے ملکی ذرائع ابلاغ کو گھٹیا قرار دے دیا
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۵امریکی صدر نے ایک بار پھر ملکی ذرائع ابلاغ کو سخت ہدف تنقید بناتے ہوئے گھٹیا اور جعل ساز قرار دیا ہے۔