SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ذرائع ابلاغ

  • ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ

    ایشین گیمز: ویٹ لفٹنگ میں ایران کو طلائی تمغہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶ ۰۰:۴۷

    ناگویا ایشین گیمز سُپر ہیوی ویٹ ویٹ لفٹنگ مقابلے میں ایرانی ویٹ لفٹر علی داؤدی نے طلائی تمغہ حاصل کر لیا۔

  • ایشین گیمز: ناگویا میں ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے چاندی کا تمغہ جیتا

    ایشین گیمز: ناگویا میں ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے چاندی کا تمغہ جیتا

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۴

    ایرانی ایتھلیٹ علی امیریان نے ایشین گیمز میں 800 میٹر دوڑ کے فائنل میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔

  • روس: فوجی طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک

    روس: فوجی طیارہ حادثے میں 6 افراد ہلاک

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۵

    اطلاعات کے مطابق روس کے مشرقی علاقے میں ایک فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، اس حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ

    انتہا پسند اسرائیلی وزیر بین گویر کا سینکڑوں صیہونی آبادکاروں کے ہمراہ مسجد ابراہیمی پر حملہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۷

    غاصب اسرائیل کے قومی سلامتی کے انتہا پسند وزیر اتمار بین گویر نے منگل کو جنوبی مغربی کنارے کے شہر الخلیل کی ابراہیمی مسجد پر سینکڑوں غیر قانونی صیہونی آباد کاروں کے حملہ کر دیا۔

  • تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی

    تھائی لینڈ: سیلاب سے 100 افراد ہلاک، 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۸

    اطلاعات کے مطابق تھائی لینڈ میں آنے والے شدید سیلاب کی وجہ سے 100 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اور 167 اضلاع میں سیلاب کا پانی موجود ہے۔

  • پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر

    پاکستان: لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے، بیرسٹر گوہر

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کا فیصلہ برقرار ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔

  • ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید

    ایران کی طرف سے ایٹمی معاملے میں لچک کے دعوے کی سخت تردید

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۴

    ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے ایٹمی معاملے میں ایران کی لچک کے دعوے کی سختی سے تردید کی ہے۔

  • قطری ثالث سے گفتگو کی تفصیلات سے متعلق میڈیا میں آنے والی باتیں صحیح نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    قطری ثالث سے گفتگو کی تفصیلات سے متعلق میڈیا میں آنے والی باتیں صحیح نہیں: ایرانی وزارت خارجہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قطری ثالث کے ساتھ مذاکرات کے تعلق سے جو باتیں کی جارہی  ہیں، انہیں بے بنیاد بتایا ہے۔

  • شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

    شنگھائی تعاون تنظیم کا کوآرڈینیشن اجلاس، ہندوستانی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

    Sep ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۲

    شنگھائی تعاون تنظیم، ایس سی او، کے نیشنل کوآرڈینیٹرز کا پہلا اجلاس 28 سے 30 ستمبر تک جاری رہے گا جس میں آئندہ سال اگست میں اسلام آباد میں ہونے والے سربراہی اجلاس کی تیاریوں کا آغاز ہوگا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ہندوستان: ایس آئی آر کے خلاف ملک گیر احتجاج، دہلی میں 100 سے زیادہ مظاہرین حراست میں

    ۷ hours ago
  • اردن: ایک گاؤں میں گرجا گھر پر حملہ، 7 افراد ہلاک

  • ہندوستان، ایران کے ساتھ ثقافتی اور تاریخی روابط کو فروغ دینے کا خواہاں ہے: ہندوستانی سفیر

  • ایران کی جوہری تنصیبات کے خلاف فوجی جارحیت پر آئی اے ای اے کی خاموشی ایک سنگین کوتاہی

  • موجودہ حساس حالات میں ہمہ جہت تیاری کی ضرورت پر بری فوج کے کمانڈر کی تاکید

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS