SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں امریکہ سے روس کا مطالبہ

    ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں امریکہ سے روس کا مطالبہ

    Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰

    روس کی وزارت خارجہ کے ہتھیاروں کے کنٹرول اور پھیلاؤ پر پابندی کے ادارے کے سربراہ میخائیل اولیانوف نے یورپی ملکوں سے امریکی ایٹمی ہتھیار ہٹائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • دہشت گردی کے خلاف کامیابی پر بشار اسد کی تاکید

    دہشت گردی کے خلاف کامیابی پر بشار اسد کی تاکید

    Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ شام میں دہشت گردی کے مقابلے میں حاصل ہونے والی مسلسل کامیابیاں تعمیرنو کے عمل میں تیزی لانے کے لئے حالات کو بہتر بنائیں گی۔

  • ایران، ترکی اور روس کے مابین تعاون پرتاکید

    ایران، ترکی اور روس کے مابین تعاون پرتاکید

    Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران، ترکی اور روس نے خطے میں قریبی تعاون جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔

  • روس کے صدر پوتین چوتھی بار صدارتی امیدوار

    روس کے صدر پوتین چوتھی بار صدارتی امیدوار

    Dec ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۷

    روس کے صدارتی انتخابات مارچ2018میں ہوں گے اور تمام مبصرین کی رائے ایک ہی ہے کہ چوتھی بار بھی پوتین کی باری ہے۔

  • امریکا دہشت گردوں کو شکست سے بچانا چاہتا ہے، روسی صدر

    امریکا دہشت گردوں کو شکست سے بچانا چاہتا ہے، روسی صدر

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰

    روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔

  • ایٹمی معاہدے میں رکاوٹوں پر روس کا سخت انتباہ

    ایٹمی معاہدے میں رکاوٹوں پر روس کا سخت انتباہ

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۵

    روس کے وزیر خارجہ نے ایران اور پانچ ایک گروپ کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد میں حائل رکاوٹوں کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔

  • شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیرختم

    شام کے بارے میں جنیوا مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیرختم

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷

    شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے اسٹیفن ڈی مستورا نے کہا ہے کہ جنیوا میں جاری امن مذاکرات کا آٹھواں دور کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا ہے۔

  • امریکی انتخابات میں روسی مداخلت من گھڑت

    امریکی انتخابات میں روسی مداخلت من گھڑت

    Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۰

    روس نے کہا ہے کہ انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگا کر امریکا خود کو نقصان پہنچا رہا ہے۔

  • شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے، روس

    شام میں امریکی فوج کی موجودگی غیر قانونی ہے، روس

    Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷

    روس نے شام میں امریکی فوج کی موجودگی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اس کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔

  • شامی حکومت اورمخالف گروہوں کے درمیان امن بات چیت

    شامی حکومت اورمخالف گروہوں کے درمیان امن بات چیت

    Dec ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۱

    شامی حکومت اور اپوزیشن گروہوں کے درمیان امن بات چیت کا ایک نیا دور 21 اور 22 دسمبر کو قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہو گا۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

    ہندوستان: او بی سی ریزرویشن معاملے میں سپریم کورٹ کی طرف سے مودی حکومت کو بڑا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار

    ۱۶ minutes ago
  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے، 9 یمنی شہید

  • امریکا: نیویارک کی ایک عمارت میں شدید آتش زدگی، کم سے کم 6 افراد ہلاک

  • پاکستان: گورنر راج اپنے مقاصد کے حصول تک جاری رہے گا، رانا ثناء اللّٰہ

  • ریپبلکن پارٹی کی شکست ٹرمپ کے غیر دانشمندانہ فیصلوں کا نتیجہ: سابق ایرانی وزیر خارجہ علی اکبر صالحی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS