-
روس میں امریکی ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں پر ماسکو کا موقف
Dec ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۳روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ روس میں امریکی ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں پر بندشوں کے خاتمے کا دارومدار، امریکہ میں روسی ذرائع ابلاغ کی سرگرمیوں میں پائی جانے والی رکاوٹوں کے خاتمے پر ہے۔
-
منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس
Dec ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۴منشیات کے خلاف پہلی عالمی پارلیمانی کانفرنس روس کےدارالحکومت ماسکو میں شروع ہوگئی ہے۔ایران کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی منشیات کے خلاف عالمی پارلیمانی کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں غیر ملکی فوجوں کی آمد کے بعد منشیات کی پیداورا میں اضافے کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
جوہری معاہدہ بین الاقوامی برادری کے مفادمیں
Dec ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳امریکہ میں تعینات روس کے سفیر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدہ بین الاقوامی برادری کے مفادات کے عین مطابق ہے۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کی حمایت
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵روس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک شنگھائ تعاون تنظیم میں ایران کی رکنیت کے خیرمقدم کے لئے آمادہ ہے۔
-
فٹ بال ورلڈ کپ 2018
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۰فٹ بال ورلڈ کپ 2018 ء میں ایران گروپ بی میں پرتگال، اسپین اور مراکش کی ٹیموں کے مد مقابل ہوگا۔
-
امریکا، شمالی کوریا کو تباہ کرنے کے درپے
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۳روس نے شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کے امریکی مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکا، شمالی کوریا کو تباہ کرنے کی وجوہات ڈھونڈ رہا ہے۔
-
شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷شمالی کوریا کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گیا۔ اس اجلاس میں امریکی مندوب نے ایک بار پھر شمالی کوریا کو صفحہ ہستی سے مٹا دینے کی دھمکی دی جبکہ روسی مندوب نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ خوف و ہراس پھیلانے والی اپنی پالیسیوں پر نظرثانی کرے جن کے باعث جزیرہ نمائے کوریا میں کشیدگی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
دنیا سے کیمیائی ہتھیار ختم کئے جانے پر روس کی تاکید
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۴روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو چاہئے کہ دنیا سے کیمیائی ہتھیاروں کا خاتمہ کرنے کی کوشش کرے۔
-
شام میں کیمیائی حملوں کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی غیرمؤثر
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۴روسی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ رواں برس کے اختتام تک شام میں روسی فوجیوں کی تعداد کم کر دی جائے گی۔
-
سوچی آستانہ اجلاسوں کے نتائج کے پیش نظر دیمستورا اور لاوروف ملاقات
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور شام کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے دیمستورا نے شام کے بحران کے حل کے بارے میں سوچی اور آستانہ مذاکرات و اجلاسوں کے نتائج کے بارے میں گفتگو کی۔