• آیت اللہ خلخالی کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت

    آیت اللہ خلخالی کے انتقال پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام تعزیت

    Dec ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۸

    رہبرانقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں مرحوم آیت اللہ موسوی خلخالی کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ اور علما کو تعزیت پیش کی ہے-

  • شجاعت کا تمغہ ۔ پوسٹر

    شجاعت کا تمغہ ۔ پوسٹر

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۰

    آپ نوجوانوں کو زندگی میں شجاعت و بہادری کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے، اعتماد نفس کے ساتھ قدم بڑھانا چاہئے۔یہ شجاعت اور اعتماد نفس پروردگار سے رابطے کے نتیجے میں حاصل ہوتے ہیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ 13.012.2016)

  • نوجوانوں،نماز کو غنیمت سمجھو! ۔ پوسٹر

    نوجوانوں،نماز کو غنیمت سمجھو! ۔ پوسٹر

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴

    خداوند عالم کی عظیم ترین نعمتوں میں سے ایک نماز ہے۔ایک بڑا اور اہم موقع ہے جس سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔پیغمبر اسلام (ص) فرماتے ہیں کہ نماز پانی کے اُس چشمے کی مانند ہے جو تمہارے دروازے پر بہتا ہو اور تم اُس میں روزانہ پانچ مرتبہ خود کو دھو کر صاف کرتے ہو۔ اس طہارت و پاکیزگی سے نوجوانوں کی زندگی میں ایسے اثرات نمایاں ہوتے ہیں جو کبھی زائل نہیں ہوتے۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ 13.12.2016)

  • نماز عظیم الہی نعمت ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    نماز عظیم الہی نعمت ہے، رہبرانقلاب اسلامی

    Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۲

    رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ نماز کے ذریعے ہم اپنے باطن اور روح کو پاکیزہ بنا سکتے ہیں اور خود کو گناہوں سے دور کرسکتے ہیں -

  • کامیابی کی چوٹیاں ۔ پوسٹر

    کامیابی کی چوٹیاں ۔ پوسٹر

    Dec ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸

    عیش و آرام، نکمے پن، بیکار بیٹھے رہنے اور دشمن کے تیار کردہ کھیل تماشوں میں الجھ کر کامیابی کی چوٹیوں کو نہیں چھوا جا سکتا…، خوب پڑھئے لکھئے اور سماجی نظم و ضبط کا مکمل طور پر خیال رکھئے! (رہبر انقلاب اسلامی/14.03.2005)

  • فقیروں کا امیر ملک ۔ ویڈیو

    فقیروں کا امیر ملک ۔ ویڈیو

    Dec ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۸

    امریکی وزارت زراعت کے مطابق سوپر پاور کہلانے والے امریکہ میں چار کروڑ سے زائد ایسے افراد فقر اور غذائی قلت کا شکار ہیں۔

  • کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    کلام نور: رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۱

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 12/ 2019

  • اسلامی عفو و درگزر سے کام لینے کی ہدایت

    اسلامی عفو و درگزر سے کام لینے کی ہدایت

    Dec ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حالیہ مظاہروں اور بلوؤں کے دوران پیش آنے والے حادثات کے حوالے سے اسلامی مروت و مہربانی سے کام لینے کی ہدایت فرمائی ہے۔

  • موقعوں کا شکار ۔ پوسٹر

    موقعوں کا شکار ۔ پوسٹر

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۶

    انقلاب سے قبل میں کچھ دنوں کے لئے مشہد سے تہران آیا ہوا تھا۔شہر میں اِدھر اُدھر آنے جانے کے لئے میں بس کا استعمال کرتا تھا۔ جب بھی سوار ہوتا تو کبھی گھنٹہ بھر لگ جاتا اور کبھی کچھ کم یا زیادہ۔مگر میں نے اسی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ضخیم کتاب کا مطالعہ رفت و آمد کے دوران بس میں کر لیا۔تو وہ جو وقت بس میں گزرا وہ کتاب کے مطالعے کی وجہ سے ضائع نہیں ہوا۔ (رہبر انقلاب اسلامی/11.05.1996)

  • کئی بار چِت کیا ہے امریکہ کو! ۔ کارٹون

    کئی بار چِت کیا ہے امریکہ کو! ۔ کارٹون

    Dec ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۸

    رہبر انقلاب اسلامی: ایرانی عوام نے فوجی، سیاسی اور سیکورٹی کی جنگ کے میدانوں میں امریکہ کو بارہا پسپا کیا ہے اور اللہ تعالی کے لطف و کرم سے اقتصادی جنگ میں بھی دشمن کو پوری طرح پیچھے دھکیل دیں گے اور پیداوار کے فروغ اور اقتصادی ترقی کے سفر کو جاری رکھتے ہوئے ایک تابناک مستقبل رقم کریں گے۔ (۲۰۱۹۔۱۱۔۳)