Jan ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran
  • پاکستان نے بنگلہ دیش کی قومی ایئر لائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیشی قومی ایئر لائن کو ڈھاکہ سے کراچی براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔

سحرنیوز/پاکستان: پاکستانی میڈیا ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یہ اجازت پاکستان کی وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد دی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر بنگلہ دیشی قومی ایئر لائن کو 30 مارچ 2026 تک پروازوں کی اجازت دی گئی ہے۔

بنگلہ دیشی قومی ایئر لائن کو پاکستان ایئر اسپیس کے اندر طے شدہ راستوں پر پرواز کرنی ہوگی۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel

اطلاعات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پروازیں رواں ماہ شروع ہونے کا امکان ہے۔

 

ٹیگس