-
علی نے امریکی کِنگ کو ناک آؤٹ کیا! ۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۶ایرانی علی نے امریکی کنگ کو ناک آؤٹ کیا!
-
فٹ بال میچ کے دوران تصادم، 8 ہلاک درجنوں زخمی
Jul ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱سینیگال کے دارالحکومت میں فٹ بال اسٹیڈیم میں دو مقامی ٹیموں کےدرمیان ہورہے ایک میچ میں بھگَدڑ مچنےسے آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶قزاقستان كے كازانف كپ كے مقابلوں ميں ايرانی ايتھليٹ ٹيم نے شاندار كاركردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
عالمی ویٹ لفٹنگ میں ایرانی ٹیم کی فتح پرصدر کی مبارکباد
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جاپان میں منعقدہ 2017 عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں مسلسل دوسری مرتبہ ایران کی قومی ٹیم کی کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔
-
جرمنی میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے
Apr ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۸جرمنی میں فٹبال ٹیم کی بس کے قریب 3 دھماکوں کے نتیجے میں ایک کھلاڑی زخمی ہوگیا ہے۔
-
ايران كی فٹ بال ٹيم كی عالمی پوزيشن
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۰اسلامی جمہوريہ ايران كی قومی فٹ بال ٹيم نے قطراور چين کی ٹيموں كو شكست دينے كے بعد عالمی پوزيشن ميں 5 درجے بہتری کے بعد 28ويں پوزيشن حاصل كرلی ہے۔
-
آبادان میں گریکو رومن کشتی کا عالمی کپ
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵گریکو رومن کشتی کا پینتیسواں عالمی کپ اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی شہر آبادان میں شروع ہوگیا ہے۔
-
کرکٹ: ہندوستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو شکست
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۶ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو 75 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
-
ریو اولمپکس اور پیرا اولمپکس: ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸2016 ریواولمپکس اورپیرا اولمپکس مقابلوں میں شاندارکارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ایرانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔
-
ایرانی فلم سیلزمین کو آسکرایوارڈ جیتنے پرمبارکباد
Feb ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۰وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی فلم سیلزمین کے ڈائریکٹر، اداکاروں اور یونٹ کے لوگوں کو آسکر ایوارڈ جیتنے پر مبارکباد پیش کی۔