Nov ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۹ Asia/Tehran
  • ایران کے صوبے گرگان میں کبڈی کے ایشیائی مقابلوں کا اختتام

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے گرگان میں کبڈی کے ایشیائی مقابلوں میں ہندوستان کی کبڈی ٹیم نے پاکستان کو سکست دی کر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ ہندوستان ہی کی خواتین کی کبڈی ٹیم نے جنوبی کوریا کی کبڈی ٹیم کو شکست دے کر خواتین کبڈی مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

ٹیگس