• یمن میں آل سعود کے ہاتھوں بچوں کے قتل میں اضافے پر اقوام متحدہ کی رپورٹ

    یمن میں آل سعود کے ہاتھوں بچوں کے قتل میں اضافے پر اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۴

    حالیہ دنوں میں یمن کے خلاف سعودی عرب کی جارحیتوں میں شدت آنے کے تعلق سے اقوام متحدہ کے مختلف ذیلی اداروں کی رپورٹیں اس امر کی غماز ہیں کہ سعودی عرب نے یمن میں بربریت کی تمام حدیں پار کر دی ہیں اور وہ حالیہ مہینوں کے دوران یمن کے خلاف اپنے حملوں میں مزید شدت لاکر اور اس ملک کا محاصرہ شدید کرکے عملی طور پر یمن کے عوام خاص طور پر بچوں کے قتل عام کی پالیسی اختیار کئے ہوئے ہے-

  • سعودی عرب کی متضاد اقتصادی پالیسیاں

    سعودی عرب کی متضاد اقتصادی پالیسیاں

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹

    سعودی عرب خرچے کم کرنے کی پالیسی سے اپنے اقتصادی مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن یہ پالیسی سعودی حکومت کی سرکاری خرچے اور مراعات  کی عادت سے تضاد رکھتی ہے۔  

  • آستانہ مذاکرات میں تاخیر کا مطالبہ

    آستانہ مذاکرات میں تاخیر کا مطالبہ

    Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۲

    ایسے میں جبکہ آستانہ مذاکرات تین کے انعقاد میں اب صرف دو روز باقی بچے ہیں، شام کے مخالفین نے مطالبہ کیا ہے کہ ان مذاکرات کو مؤخر کردیا جائے۔

  • شام میں امریکہ اور ترکی کی افواج کا وجود جارحیت ہے

    شام میں امریکہ اور ترکی کی افواج کا وجود جارحیت ہے

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱

    شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ امریکہ اور ترکی کی افواج شام کی اجازت کے بغیر شام میں داخل ہوئی ہیں لہذا وہ جارح ہیں۔

  • امریکہ کی منہ زوری روبہ زوال

    امریکہ کی منہ زوری روبہ زوال

    Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱

    امریکی فوج میں سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جوزف ووٹل نے ایران کو علاقے کے لیے سب سے بڑا خطرہ بتایا ہے۔

  • عراق کے نام پر کوئی بھی کانفرنس مسترد

    عراق کے نام پر کوئی بھی کانفرنس مسترد

    Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۹

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری نے تاکید کی ہے کہ عراق پر ہر طرح کی داخلی اور بیرونی اجارہ داری اور عراق کے ٹکڑے کرنے کے لئے کسی بھی ملک میں ہونے والی نشست ناقابل قبول ہے.

  • اسرائیل کی ایٹمی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کا مطالبہ

    اسرائیل کی ایٹمی سرگرمیوں کی کڑی نگرانی کا مطالبہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۸

    ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے میں ایران کے مستقل نمائندے محمد رضا نجفی نے اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کو عالمی امن و سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیتے ہوئے اس معاملے پر ٹھوس اور سنجیدہ طریقے سے غور کیے جانے پر زور دیا ہے۔

  • غزہ پٹی کا دس سال سے جاری ظالمانہ محاصرہ

    غزہ پٹی کا دس سال سے جاری ظالمانہ محاصرہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۷

    گزشتہ دس سال سے غزہ پٹی کا محاصرہ جاری ہے اور خواتین اور بیمارافراد اس محاصرے کا سب سے زیادہ نشانہ بنے ہیں۔

  • ایران سے سامراج کی دشمنی کے علل و اسباب کے بارے میں رہبر انقلاب کا نقطہ نگاہ

    ایران سے سامراج کی دشمنی کے علل و اسباب کے بارے میں رہبر انقلاب کا نقطہ نگاہ

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کے روز ایران کے ماہرین کی کونسل کے چیئرمین اور اراکین کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات میں، حکام کی جانب سے مزاحمتی پالیسی پر بھرپور توجہ دیئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے، اسلامی نظام کے خلاف عالمی تسلط پسندوں کی دشمنی کے مختلف پہلوؤں کا ذکر کیا -

  • سفیر ایران کے ساتھ آنگ سانگ سوچی کی ملاقات

    سفیر ایران کے ساتھ آنگ سانگ سوچی کی ملاقات

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۳

    تھائیلینڈ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر اور میانمار میں accredited ambassdor محسن محمدی نے میانمار کے دارالحکومت نیپیداو میں اس ملک کی وزیر خارجہ آنگ سان سوچی سے ملاقات کی اور دوطرفہ روابط کے فروغ نیز علاقے کے مسائل کے بارے میں گفتگو کی-