SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

شہید

  • صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی: لبنانی وزیر اعظم

    صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی: لبنانی وزیر اعظم

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۱

    لبنان کے وزیر اعظم نے جنوبی لبنان کےصیدا شہر پر صہیونی حکومت کے حالیہ حملے کو اس ملک کی قومی خودمختاری اور قرارداد نمبر سترہ سو ایک کی واضح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے 300 سے زائد فلسطینی بچے شہید؛ یونیسیف

    اسرائیل کی غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے 300 سے زائد فلسطینی بچے شہید؛ یونیسیف

    Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۱

    اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر دوبارہ بمباری شروع کرنے کے بعد سے کم از کم 322 بچے شہید ہو چکے ہیں۔

  • اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید+ ویڈیو

    اسرائیل کا اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے کیمپ پر حملہ، 19 فلسطینی شہید+ ویڈیو

    Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳

    دہشت گرد صیہونی حکومت کے اقوام متحدہ کی ریلیف ایجنسی کے پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

  • لبنان پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کی جارحیت، 3 افراد شہید + ویڈیوز

    لبنان پر ایک بار پھر صیہونی حکومت کی جارحیت، 3 افراد شہید + ویڈیوز

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۹

    غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر لبنان کے دارالحکومت بیروت کے علاقے ضاحیہ پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں اب تک 3 شہید اور کئی دیگر زخمی ہوچکے ہیں۔

  • غزہ میں رہائشی مکان پر بمباری، دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت جاری

    غزہ میں رہائشی مکان پر بمباری، دہشت گرد اسرائیل کی جارحیت جاری

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳

    جنوبی غزہ میں ایک رہائشی مکان پر بمباری میں کم سے کم چھے افراد شہید اور دس زخمی ہوگئے ہیں۔

  • غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    غزہ کے 142000 باشندے بے گھر؛ اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۴

    اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کے جارحانہ حملوں کی نئی لہر میں اس پٹی کے باشندوں کی بڑی تعداد بے گھر ہوگئی ہے، اور اب یہ تعداد بڑھ کر ایک لاکھ بیالیس ہزار ہو گئی ہے۔

  • جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے

    جنوبی لبنان کے خلاف اسرائیلی فوج کی جارحیت جاری ہے

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۷

    اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان میں یحمر الشقیف میں ایک کار پر حملہ کیا ہے جبکہ اسرائيلی توپ خانے نے " الدبش " کے علاقے پر گولہ برسائے ہيں۔

  • حیفا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے ہیں

    حیفا شہر میں فائرنگ کے واقعے میں دو صیہونی زخمی ہوگئے ہیں

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷

    شمالی مقبوضہ فلسطین میں واقع حیفا شہر میں صیہونی مخالف آپریشن کی خبریں ہیں۔

  • غزہ کے شہداء کی تعداد 49740 سے تجاوز کرگئی

    غزہ کے شہداء کی تعداد 49740 سے تجاوز کرگئی

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۲

    غزہ میں محکمہ صحت نے خبر دی ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہید ہونے والوں کی تعداد 49 ہزار 747 ہے۔

  • غزہ  پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے حملے میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۰

    صیہونی حکومت نے غزہ پٹی پر بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید متعدد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
    جنگ غزہ کے آغاز سے اب تک 43 صیہونی فوجیوں کی خودکشی
    ۵ hours ago
  • ہم ایٹمی ہتھیاروں کے پیچھے نہیں ہیں، رہبر معظم کے فتویٰ کے مطابق ایٹمی ہتھیار بنانا حرام ہے: ایرانی صدر
  • مغربی ایشیا میں کچھ بڑا ہونے والا ہے، واشنگٹن میں دو بڑے شیطانوں کی ملاقات پر تجزیہ نگاروں کی رائے
  • صیہونی حکومت اور امریکہ کے حملوں پر برکس کے مذمتی بیان کے قدرداں ہیں: وزیر خارجہ عراقچی
  • ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کی مذمت، غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ؛ برکس
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS