-
ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر ایران کا ردعمل: اقوام متحدہ سے غلط فائدہ اٹھا کر اپنی جارحیت کی توجیہ کی کوشش
Sep ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۲:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی جنرل اسٹاف کمیٹی اور مرکزی خاتم الانبیا ہیڈکواٹرنے ٹرمپ کی ہرزہ سرائی پر کہا ہے کہ امریکی صدرنے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم سے غلط فائدہ اٹھاکر ایران کے خلاف اپنی جارحیت اور دنیا میں راہ زنی اوربدامنی کے اقدامات کی توجیہ کی کوشش کی ہے۔
-
رہبر انقلاب: ترقی کی چوٹیوں کو سر کرنا طلبہ اور طالبات کی تاریخی ذمہ داری ہے
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۶رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید مجتبی حسینی خامنہ ای نے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کے دوبارہ کھلنے کے موقع پر ایک پیغام میں زور دیا: آج طلبہ اور طالبات کی ذمہ داری علم و تقوی، امید و اخلاقیات اور دانائی و توانائی سے لیس ہونے اور جہالت و تاریکی کے پردے ہٹانے کی کوشش کرنا ہے تاکہ وہ علم کی سرحدیں توڑ کر اور ترقی کی چوٹیوں کو سر کر کے اسلامی جمہوریہ ایران کی عظمت کے لیے اپنی تاریخی ذمہ داری پوری کر سکیں۔
-
امریکہ: صدر ٹرمپ نے امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی ہتھیاروں میں کمی واقع ہونے کی بات درست نہیں ہے۔ انہوں نے اس کے ساتھ ہی امریکی ہتھیاروں میں کمی کی بات کرنے والوں کو غدار قرار دے دیا۔
-
ایرانی عوام کی صدائے مظلومیت دنیا والوں تک پہنچائیں گے: صدرِ ایران ڈاکٹر پزشکیان
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۸صدرِ ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی مظلومیت، موقف اور طاقت و توانائی سے دنیا والوں کو آگاہ کریں گے۔
-
نیویارک میں ایرانی صحافیوں کے ساتھ ایرانی وزیر خارجہ کی گفتگو: ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۹ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے پلیٹ فارم سے ایرانی عوام کی حقانیت کے دفاع پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ آہنی حصار میں پھنس گیا ہے: ایرانی وزارت خارجہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۴ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سچائی چھپانے کی کوشش کر رہا ہے اور وہ آہنی حصار میں پھنس گیا ہے۔
-
صدر مملکت ڈاکٹر پزشکیان نیویارک روانہ ہوگئے
Sep ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۰:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج صبح اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک روانہ ہوگئے۔
-
ایرانی سے امریکی پائلٹ کی بازیابی کی داستان یا ہالی ووڈ کا اسکرپٹ ؟ ایرانی جنرل نے دیا جواب
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۴سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایران اپنے ایک پائلٹ کی بازیابی سے متعلق امریکی بیانئے کو خود ساختہ کامیابی کا تخیلاتی ڈرامہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ کا دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۹:۴۱ایران اور پاکستان کے وزرائے داخلہ نے اپنی ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے لیے معاہدوں کو حتمی شکل دینے پر زور دیا۔
-
پاکستانی وزير داخلہ ایران پہنچے ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوگا
Sep ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۱پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی تہران پہنچ گئے