-
عشرۂ فجر کیلینڈر
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ اور عشرۂ فجر کی آمد پر، عشرہ فجر کیلینڈر آپ کو ان دس دنوں یعنی پہلی فروری سے ۱۱ فروری 1979کے دوران رونما ہونے والے واقعات سے روشناس کرائے گا۔
-
کرگل میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن
Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔
-
صدی کا معجزه - انقلاب اسلامی کی کامیابی کی بیالیسویں سالگرہ کا خصوصی لائیو پروگرام - 1
Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۲نشر ہونے کی تاریخ 11/ 02/ 2022
-
اللہ اکبر کے نعروں سے گونچ اٹھا پورا ایران
Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات سارا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔
-
انقلاب زندہ ہے! ۔ پوسٹر
Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک خطبۂ جمعہ کے دوران دشمنان اسلام کو متنبہ کرتے ہوئے فرمایا: حاج قاسم سلیمانی کی شہادت نے ساری دنیا کو یہ بتا دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ بعض لوگ یہ ظاہر کرنا چاہتے تھے کہ ایران میں (اسلامی) انقلاب کا خاتمہ ہو چکا ہے، مر چکا ہے، زوال پذیر ہو چکا ہے، مگر ان کی شہادت نے یہ ثابت کر دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 17/01/2020)
-
اسلامی انقلاب تصاویر کی زبانی
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳اب سے تینتالیس سال پہلے ایک فقیہ بصیر، حکیم امت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب اپنے ثمر کو پہونچا۔ امام خمینی (رح) نے اسلام کے سیاسی و اجتماعی نظریے کی روشنی میں کئی صدیوں کے بعد ملکی پیمانے پر ایک ایسا اسلامی نظام قائم کیا جس نے دنیا بھر کے ظالموں، جابروں اور مستکبروں کی ناک زمین پر رگڑنے کے ساتھ عالم اسلام اور بالخصوص شیعہ قوم کو عزت، شرف اور بیداری سے نوازا۔
-
انقلاب میں خواتین بھی پیش پیش رہیں ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳ایرانی عوام کی ہر صنف نے تحریک انقلاب میں اپنا نمایاں کردار ادا کیا ہے۔خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ انقلابی سرگرمیوں میں پیش پیش رہی ہیں۔
-
صدر اور کابینہ کے ارکان کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲اسلامی جہموریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی(رح) اللہ پر بھروسہ اور عوام کی طاقت و حمایت پر یقین رکھتے تھے اور انہوں نے اقتدار میں عوام کو بھرپور شراکت داری دی ۔