-
عشرہ فجر کا پہلا دن ۱ فروری
Jan ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۴۴جانئے عشرہ فجر کے پہلے دن یعنی ۱۲ بہمن ہجری شمسی مطابق ۱ فروری 1979کو کیا ہوا۔
-
بانی انقلاب امام خمینی کی ایران آمد، اہم تاریخی واقعہ
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰ایران کا اسلامی انقلاب بیسویں صدی کے آخر میں کامیابی سے ہمکنار ہوا اور عظیم اندرونی اور بیرونی پہلوؤں کا حامل یہ واقعہ علاقائی اور عالمی سطح پر عظیم تبدیلیوں کی بنیاد بن گیا۔ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے چالیسویں عشرہ فجر کی مناسبت سے اہم ترین واقعات و حوادث پر سرسری نظر ڈالتے ہیں۔
-
سینتیسواں فجر فلم فیسٹیول
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۵۵فوٹو گیلری
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو نام علی (ع) لینا بھی جرم ہوتا
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۸اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حتی نام علی (علیہ السلام) لینا بھی جرم ہوتا اور عوام نہج البلاغہ کو اپنے گھروں میں چھپا کر رکھتے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بڑی طاقتوں سے ٹکر لینے کی جرأت پیدا نہ ہوتی
Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۱۵اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج ایک قوم کا رہبر اتنی قوت و شجاعت سے دنیا کی بڑی طاقتوں کے سامنے یہ موقف اختیار نہ کرتا کہ ہم انتقام لیں گے!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج عریانیت و بے حیائی کا بول بالا ہوتا
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۸اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو جتنی تیزی سے ایرانی سینما اور فارسی فلمیں بے حیائی کی حد پار کر رہی تھیں، آج عریانیت میں ایران کا سینیما امریکی سینیما کا مقابلہ کر رہا ہوتا۔
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا! (8) ۔ پوسٹر
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸تو آج مظلوموں اور حریت پسندوں کی رہائی کی امید نہ ہوتی !
-
حزب جمہوری اسلامی۔۔۔۔۔ تاسیس سے تحلیل تک
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۶اس تنظیم کی تاسیس کے سو دن مکمل ہونے پر شہید ڈاکٹر باہنر نے اس تنظیم کے سیاسی، مذہبی، عقیدتی اور ثقافتی مسائل کے بارے میں مواقف واضح طور پر بیان کئے اور اطلاع دی کہ اب تک تقریبا بیس لاکھ افراد اس تنظیم کی رکنیت کے فارم بھر چکے ہیں
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج یمن سعودی عرب کے مقابلے میں نہ ڈٹ پاتا
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۴اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو دنیا کا سب سے غریب عرب ملک یمن، ثروتمند ترین عرب ملک سے مقابلے کی جرأت نہ کرتا!
-
اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج بھی معترض عوام نمک کے دریا میں غرق ہو رہے ہوتے
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۲اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو حکومت، اعتراض کرنے والوں کو نمک کے دریا میں غرق کر رہی ہوتی۔