Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۴۴ Asia/Tehran
  • اگر اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو آج یمن سعودی عرب کے مقابلے میں نہ ڈٹ پاتا

اگر آج اسلامی انقلاب نہ ہوتا تو دنیا کا سب سے غریب عرب ملک یمن، ثروتمند ترین عرب ملک سے مقابلے کی جرأت نہ کرتا!

عالم تشیع کے عظیم مرجع تقلید، روح خدا حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں کامیاب ہونے والے اسلامی انقلاب کی برکتیں دنیا بھر میں محسوس کی گئیں اور آج بھی ان برکتوں کا نزول و ظہور جاری ہے!

ٹیگس