-
دنیا کے باہمی تعاون کے بغیر کورونا کی شکست ناممکن ہے: صدر روحانی
Apr ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے استفادے، باہمی تعاون اور مدد کے بغیر کورونا وائرس کے موجودہ حساس اور بحرانی دور سے عبور نہیں کر سکیں گے۔
-
امریکی اقدامات عراق اور علاقے کیلئے نقصان دہ : حسن روحانی
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ تمام ممالک اور حکومتوں کو یہ معلوم ہوناچاہیے کہ ایک دوسرے کے ساتھ تعاون کے بغیر اس نازک صورتحال میں کورونا وائرس پر قابو نہیں پاسکیں گے۔
-
امریکہ میں کورونا اور جرائم دونوں میں اضافہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۰امریکا میں لمحہ بہ لمحہ کورونا وائرس سے متاثرین اور ہلاکتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ جرائم میں بھی اضافے کی خبریں ہیں۔ اُدھر یورپ میں بھی کورونا بڑی تیزی سے لوگوں کا شکار کر رہا ہے۔
-
دنیا کورونا کی لپیٹ میں
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۸کورونا وائرس نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، ہلاکتوں میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔
-
فرانس میں چاقو کے حملے سے 9 افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۷پولیس کے مطابق زخمیوں میں 4 کی حالت تشویشناک ہے، ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۲کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مغربی دنیا بالخصوص امریکا نے سبھی بین الاقوامی اصول وضوابط اور اخلاقی و انسانی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حتی اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ بھی بے رحمی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان فرانس اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی امریکا پر کورونا سے بچاؤ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔
-
کورونا وائرس سب کو نگلنے لگا
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۹عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 10 لاکھ سے زائد افراد بیمار ہوچکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد51 ہزار سے زیادہ ہے۔
-
فرانس کے خریدے ہوئے ماسک امریکہ لے اڑا
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۵فرانس کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ پیرس نے چین سے جو ماسک خریدے تھے، وہ امریکا لے اڑا ہے ۔
-
دنیا بھر میں کورونا نے تباہی مچا دی، 46 ہزارافراد ہلاک
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰دنیا کے تقریبا تمام ممالک میں پھیل چکے اس خطرناک وائرس کا قہر تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔
-
امریکہ میں کورونا ہلاکتوں میں رکارڈ توڑ اضافہ، یورپ بھی پریشان
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۹امریکا میں کورونا سے متاثرین اور ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان فرانس کے صدر نے بھی اعتراف کیا ہے ان کے ملک کو طبی آلات و وسائل کی کمی کا سامنا ہے-