ایران پر دباؤ ڈالنے کے لئے تیار کردہ ڈرامے کے ڈائریکٹر اور فنکار + کارٹون
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴ Asia/Tehran
برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے ایران پر زور دیا هے کہ وہ اپنے میزائل پروگرام اور علاقے میں اپنے اثر و رسوخ پر بھی ان سے گفتگو کرے۔
اس کے جواب میں ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ٹویٹ کیا کہ یورپی ممالک خود مختار بنیں، طوطے کی طرح امریکا کے بیانات کی بار بار تکرار نہ کریں۔