-
تہران میں بحران یمن کے بارے میں اہم اجلاس
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۳تہران میں بحران یمن کے سیاسی حل کے بارے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے تحفظ پر موگرینی کے جانشین اور یورپی ٹرائیکا کی تاکید
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۹یورپی یونین اور یورپی ٹرائیکا یعنی جرمنی ، فرانس اور برطانیہ، گروپ فور پلس ون کے رکن کی حیثیت سے ہمیشہ ایٹمی معاہدے کی حمایت اور اس پر عملدرآمد کے مدعی رہے ہیں-
-
ایران کے بارے میں فرانس کا ٹرمپ کو دو ٹوک جواب
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶ٹرمپ کے دور صدارت میں امریکہ اور یورپ کے اختلافات ٹرمپ کی یکطرفہ پالیسیوں کی وجہ سے بڑھتے رہے ہیں۔ یورپ اور امریکہ کے درمیان اختلافات کی ایک اہم ترین وجہ کا تعلق جامع ایٹمی معاہدہ اور مجموعی طور پر ایران کے ساتھ رویہ سے ہے۔
-
تیل اور بینکنگ کے شعبے میں باہمی تعاون جوہری معاہدے کا حصہ: حسن روحانی
Aug ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ایک ٹیلی فونک گفتگو میں تیل اور بینکنگ کے شعبے میں ایران اور دوسرے ممالک کے درمیان تعلقات کی جلد بحالی کو جوہری معاہدے میں ایران کاسب سے اہم حق قرار دیتے ہوئے تعمیری اور انصاف پر مبنی راہ حل نکالنے کیلئے ہونے والی کوششوں کے سلسلے کو جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
ایران کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے کی کوششوں کا اعلان
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس میں اقتصادی معاشی پالیسوں کے خلاف پیلی جیکٹ کے مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴فرانس میں اقتصادی معاشی پالیسوں کے خلاف پیلی جیکٹ کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یورپ کو چاہیے کہ وہ تیل اور بینکنگ لین دین سے متعلق اپنے وعدوں پر عمل کرے
Jul ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اپنے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایران، خلیج فارس میں پُرامن اور آزاد جہازرانی کا سب سے اہم محافظ ہے۔
-
ماڈرنٹی و مساوات کے دعوے دار فرانس کا دوسرا رخ ۔ تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۳فرانس سے حاصل ہونے والی رپورٹس یہ بتاتی ہیں کہ ۲۰۱۸ میں اس ملک میں ۵۶۶ بے گھر افراد کو سردی یا گرمی کی شدت سے اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔فرانس میں ایک قانون یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ۶ ماہ تک اپنے رہنے سہنے کا بند و بست نہ کر پائے تو حکومت کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس کی مدد کرے۔مگر یہ قانون اب تک نافذ نہیں ہو سکا ہے اور حکومت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فرانس میں موجود تمام بےگھر افراد تک رسائی اور ان کی سرپرستی ایک مشکل امر ہے۔
-
امریکا فرانس کشیدگی
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۵۶سحر نیوز رپورٹ