-
چین نے ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنانے کی تاکید کی
Jun ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۳چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نےجوہری معاہدے کے تمام فریقوں سے کہا ہے کہ وہ اس عالمی معاہدے اور اسی طرح ایران کے قانونی مطالبوں پر عمل در آمد کو یقینی بنائیں۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ احتجاج 32 ویں ہفتے بھی جاری
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۸فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے بتیسویں ویں ہفتے بھی صدر امانوئل میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی فوجی سرگرمیاں
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۹مشرق وسطیٰ میں امریکی فوج کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں پرروس، چین، فرانس، برطانیہ،جرمنی اور یورپی یونین سمیت کئی ممالک نے تنقید کی ہے۔
-
آزادی کی پٹائی ۔ ویڈیو
Jun ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰حقوق انسانی کے دعوے دار مغربی ممالک میں حاکم سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی کیسے خاطر کی جاتی ہے، دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
امریکا قرارداد 2231 کی من مانی تشریح نہیں کرسکتا، ایران
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی اپنی مرضی کے مطابق تشریح کرنے کی امریکا اور اس کے اتحادیوں کی کوششوں کے ردعمل میں کہا ہے کہ یہ ممالک اس پوزیشن میں نہیں ہے کہ وہ اپنی مرضی کی تشریح دوسروں پر مسلط کریں۔
-
امریکہ اپنی سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کر سکتا: جواد ظریف
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر 2231کو اپنی سوچ و فکر کے تحت تفسیر کرنے کی کوششوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس مقام و منزلت پر نہیں ہیں کہ وہ اپنی سوچ و فکر کو دوسروں پر مسلط کریں۔
-
فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں کے مظاہرے
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے حامیوں نے 28 ویں ہفتے بھی فرانسسی صدر ایمانیول میکرون اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
فرانس میں دھماکہ13 افراد زخمی
May ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۳فرانس میں پیلی جیکٹ تحریک کے مظاہروں کے بعد اب ایک خوفناک بم دھماکہ ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
فرانس سے سعودی بحری جہاز کی خالی واپس
May ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶عالمی رائے عامہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ کے نتیجے میں اسلحہ کے لئے فرانس جانے والے سعودی مال بردار بحری جہاز کو خالی واپس ہونا پڑا ہے
-
ایٹمی معاہدہ یورپ کے سامنے سخت امتحان ہے، خطیب جمعہ تہران
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۰تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے اب یورپی ملکوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سامنے سخت امتحان ہے۔