-
فرانس؛صدیوں پرانا چرچ جل کر تباہ ۔ ویڈیو
Apr ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴فرانس کے دارالحکومت پیرس کے 800 سالہ قدیم چرچ نوٹرے ڈیم میں خوفناک آگ لگ گئی جس کے باعث عمارت مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ آتشزدگی کی وجہ سے گرجا گھر کی چھت اور مخروطی شکل کی چوٹی گر گئی ہے۔آگ بجھانے کے لئے قریب چار سو فائرفائٹروں نے حصہ لیا۔اس بھیانک آگ نے مقامی لوگوں کو ہلا کر رکھ دیا۔سالانہ لاکھوں سیاح اس قدیمی اور تاریخی چرچ کو دیکھنے کے لئے پیرس آتے تھے۔
-
ایران جوہری معاہدہ پر متنازع بیان کے بعد فرانسیسی سفیر کی پسپائی
Apr ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰امریکہ میں تعینات فرانسیسی سفیر جنہوں نے ٹوئٹر پر ایران جوہری معاہدے کے مستقبل پر متنازع بیان دیا تھا اپنے اس مؤقف سے پیچھے ہٹتے ہوئے اپنے ٹوئٹ کو مٹانے پر مجبور ہوگئے.
-
یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کا مظاہرہ
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۰فرانس کے ذرائع ابلاغ نے خبردی ہے کہ یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے بائیسویں ہفتے بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کیا ہے ۔
-
سپاه پاسداران کےخلاف امریکی فیصلہ پر فرانسیسی ذرایع ابلاغ کا ردعمل
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
سپاہ پاسداران نے خطے کو داعش کے شر سے نجات دلائی ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۲ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔
-
سپاہ پاسداران کی قربانیوں کی بدولت داعش دو ملکوں پر قبضہ نہ کر سکا
Apr ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ اگر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قربانیاں نہ ہوتیں تو آج داعش کے دہشتگردوں نے خطے کے دو ملکوں پر قبضہ کیا ہوتا.
-
فرانس میں گروپ آف سیون کے اجلاس میں مغربی ملکوں کے اختلافات برملا
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹فرانس میں گروپ سیون کا اجلاس امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کی غیر حاضری اور مشرق وسطی سے متعلق مسائل منجملہ فلسطین اور ایران کے بارے میں اس گروہ کے درمیان اتفاق رائے نہ ہونے کی بنا پر مشکلات سے دوچار ہوگیا-
-
ایران کے سیلاب متاثرین کیلئے کویت کی امداد
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے کئی شہروں میں آنے والے سیلاب کے بعد غیر ملکی امداد کا سلسلہ جاری ہے اور کویت نے ادویات اور غذائی اشیاء پر مشتمل 40 ٹن امدادی سامان روانہ کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد کو فرانسیسی اسلحے کی فروخت جاری
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
فرانسیسی دہشت گردوں کو ملک واپس لوٹنے نہیں دیا جائے گا، پیرس
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۲فرانس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراق و شام سے کسی بھی فرانسیسی دہشت گرد کو ملک واپس لوٹنے نہیں دیا جائےگا۔