-
دہشت گردی کے حامیوں کی فہرست میں سعودی عرب کا نام بھی شامل
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۷سعودی عرب نے وہابیت کے مرکز کی حیثیت سے گذشتہ برسوں کے دوران دہشت گردی کی ہمہ جانبہ حمایت اور خاص طور پر مشرق وسطی اور دنیا کے دیگر علاقوں میں تکفیری دہشت گردوں کی بھرپور حمایت میں اہم اور موثر رول ادا کیا ہے-
-
فرانس میں تجاری مراکز کے مالکان کا احتجاج
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
اٹلی اور فرانس میں ہوئی کشیدگی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے میزائلی پروگرام پر مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں: بہرام قاسمی
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران نے یہ بات واضح کردی ہے کہ ملک کی میزائل قابلیت اور پروگرام پر ہرگز مذاکرات نہیں ہوں گے.
-
یورپ کا مالیاتی سسٹم ایس پی وی
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
گوگل پر پانچ کروڑ یورو کا جرمانہ
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۵۹فرانس نے امریکی سرچ انجن گوگل پر پالیسی کے مطابق معلومات کی فراہمی میں ناکامی پر پانچ کروڑ یورو جرمانہ عائد کر دیا۔
-
فرانس، حکومت و عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۴گزشتہ چند ہفتوں سے فرانس میں یلو ویسٹ تحریک کے حکومت مخالف مظاہرے جاری ہیں جن کے دوران رونما ہونے والے پر تشدد واقعات کم ہونے کے بجائے روز بروز بڑھتے ہی جا رہے ہیں۔
-
فرانس میں سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتجاجی تحریک
Jan ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱فرانس میں صدر میکروں کی حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج اس ہفتے بھی جاری رہا، کئی مقامات پر پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔
-
فرانسیسی صدر کی آمد پر احتجاج
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲فرانس میں احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کل فرانسیسی صدر کے جنوب مغربی علاقے کے دورے پر زبردست مظاہرہ کیا گیا۔
-
احتجاج پر قابو پانے کے لیے فرانسیسی صدر کی حکمت عملی
Jan ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۸پیلی جیکٹس کے احتجاج پر قابو پانے کے لیے فرانسیسی صدر میکرون نے ٹیکس، گرین انرجی، ادارتی اصلاحات اور شہریت پر مشتمل ملک گیر بحث کا آغاز کردیا۔