-
فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرے
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
یلو جیکٹ تحریک رکوانے کی میکرون کی کوشش
Jan ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳فرانس کے صدر امانوئل میکرون نے سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جاری احتجاج کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک نئی بحث شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس، حکومت اور عوام میں رسہ کشی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
فرانس: 102 مظاہرین کی گرفتاری
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰فرانسیسی حکومت کے خلاف جاری احتجاج کے نویں ہفتے فرانسیسی پولیس اہلکاروں نے ایک سو دو یلو جیکٹ مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔
-
فرانس میں شدید دھماکہ ۔ ویڈیوز
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۳رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والا یہ شدید دھماکہ ایک روٹی کی دکان میں ہوا جس کے سبب آس پاس کی دکانوں میں بھی آگ لگ گئی۔ ابھی تک اس دھماکے کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔اس دھماکے میں متعدد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
فرانس میں دھماکہ، چوبیس ہلاک و زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۵فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے گیس کے ایک دھماکے میں چار افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔
-
قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام کو بند کرنے کیلئے نہیں: بہرام قاسمی
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے میزائلی پروگرام کے حوالے سے فرانس کی وزارت خارجہ کے بیان پر سخت رد عمل دکھاتے ہوئے کہا کہ قرارداد 2231ایران کے میزائلی پروگرام اور اسی طرح سائنسی اور دفاعی کام کو بند کرنےکیلئے نہیں ہے۔
-
فرانسیسی پولیس اور عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۲۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے سال کی خوشیاں بھی مظاہرین کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکیں اور انکے پر تشدد مظاہرے اب تک جاری ہیں۔مظاہروں کے دوران فرانسیسی پولیس اور عوام کے درمیان شدید تصادم کے مناظر بھی مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔
-
مظاہرین کا فرانسیسی صدر سے استعفی کا مطالبہ
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷فرانسیسی یلو جیکٹ مظاہرین نے احتجاج کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنے ملک کے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
-
فرانس میں طوفانِ بغاوت
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۶جیت، ایرانی قوم کا مقدّر ہے۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)