-
جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی غزہ کے عوام نے سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا ۔ جنگ بندی پر خوشی کا اظہار کرنے والے افراد فلسطین اور فلسطینی استقامت کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے نعرہ تکبیر بلند کررہے تھے۔
-
فلسطینیوں کی نسل کشی کا سلسلہ جاری، دہشتگرد اسرائیل کے تازہ وحشیانہ حملوں میں دسیوں فلسطینی شہید
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۹غزہ پر جاری صیہونی حکومت کی فوج کے حملوں میں دسیوں فلسطینیوں کی شہادت کی خبریں موصول ہوئی ہیں جبکہ فلسطین کی تحریک مجاہدین نے فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس کی جانب سے جنین کیمپ کے محاصرے پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
کیا دہشت گرد اسرائیل شہید سنوار کے جسد خاکی سے بھی ہے خوف زدہ؟ صیہونی حکومت نے لاش دینے سے کیا انکار
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۷حماس نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے ایک حصے کے طور پر شہید رہنما یحییٰ سنوار کی میت حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ اسرائیلی میڈیا نے واضح طور پر کہا ہے کہ یہ درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
-
انداز جہاں: استقامتی محاذ کی پائیداری
Jan ۱۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/14
-
فلسطینی کاز- غزہ پر صیہونی جارحیت
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/11
-
دنیا بس غزہ کے شہیدوں کی تعداد گنتی رہے! سب یاد رکھا جائے گا، شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 ہوئی
Jan ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۳غزہ کی وزارت صحت نے اپنے تازہ ترین اعدادوشمار میں اعلان کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے غزہ پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 46,537 تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ سے سامنے آئی بے حد ہی افسوسناک خبر، 2025 کے پہلے سات دنوں میں 74 بچے شہید
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف نے صیوہنی فوج کے مسلسل حملوں کے باعث 2025 کے پہلے سات دنوں میں غزہ میں کم از کم 74 بچوں کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کی غیر انسانی جیل پر دنیا خاموش! دہشتگرد صیہونی حکومت نے ظلم کی ساری حدیں کیں پار
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵غاصب صیہونی ٹولے نے فلسطینی قیدیوں کو مزید سخت ایذائیں پہنچانے کے مقصد سے زیر زمین ایک غیر انسانی جیل تیار کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی حمایت میں اور کتنا گرے گا امریکا؟ عالمی فوجداری عدالت پر پابندی کی تجویز پیش! کیا ہے پورا ماجرا؟
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۶صہیونی حکام کی گرفتاری کے وارنٹ جاری ہونے سے بوکھلائے ہوئے امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین نے عالمی فوجداری عدالت آئی سی سی پر پابندی عائد کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
غزہ : فلسطینی مجاہدین کے ہاتھوں متعدد صیہونی فوجی گاڑیاں تباہ
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۷فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کی فوجی شاخ القدس بریگيڈ کے مجاہدوں نے غزہ پٹی کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ میں صیہونی فوج کی متعدد فوجی گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا۔