جنگ بندی کے اعلان کے بعد غزہ میں جشن کا ماحول+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۴۶ Asia/Tehran
غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے ساتھ ہی غزہ کے عوام نے سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کیا ۔ جنگ بندی پر خوشی کا اظہار کرنے والے افراد فلسطین اور فلسطینی استقامت کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے نعرہ تکبیر بلند کررہے تھے۔