• مغربی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، بیس افراد شہید  اور زخمی

    مغربی یمن پر جارح سعودی اتحاد کا حملہ، بیس افراد شہید اور زخمی

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱

    سعودی عرب کے جارح اتحاد نے مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے پر توپخانے سے شیلنگ کر کے بیس افراد کو شہید اور زخمی کر دیا ہے۔