SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

فوٹو گیلری

  • شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں

    شہید رمضاں کی بارگاہ میں ماہ رمضان کی جھلکیاں

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵

    عراق، نجف اشرف؛ ماہ مبارک رمضان کے موقع پر شہید رمضاں امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی بارگاہ قدسی میں بچوں اور بڑوں کے لئے الگ الگ تلاوت قرآن کریم کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں روزانہ بڑی تعداد میں مومنین و زائرین کرام شریک ہوتے ہیں۔

  • ۸۰ سالہ کسان کی روزہ داری۔ تصاویر

    ۸۰ سالہ کسان کی روزہ داری۔ تصاویر

    Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵

    حسین اصغر کے نام سے معروف حاجی حسین دقاقیان کی عمر ۸۰ برس کی ہے اور وہ پیشے سے ایک کسان ہیں۔ ایران کے صوبے یزد کے ایک قریے کے رہائشی حاجی حسین روزانہ صبح سویرے کام کرنے کے لئے کھیتوں کی جانب نکل جاتے ہیں اور شام سورج ڈھلنے کے وقت وہ اپنی کاشانے کو لوٹتے ہیں۔ ان دنوں یزد میں درجۂ حرارت قریب ۳۰ ڈگری تک پہونچ چکا ہے۔ مگر گرمی کی شدت اور کام کی مشقت کے باوجود انکی پیری انہیں روزہ داری سے نہیں روک سکی۔

  • ایران میں یوم مسلح افواج

    ایران میں یوم مسلح افواج

    Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹

    ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی حضرت امام خمینی رح نے اپنے ایک حکم کے ذریعے ایرانی کلینڈر کی تاریخ انتیس فروردین کو آرمی ڈے کا اعلان کیا تھا ۔

  • سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر

    سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے بحرینی عوام کے زبرست مظاہرے + تصاویر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰

    بحرینی شہریوں نے جیلوں سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کئے ہیں -

  • ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر

    ریسکیواور ہیلتھ ورکرز کے افطار کے مناظر

    Apr ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۳

    ماہ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی روزہ دار اپنے اہل خانہ کے ہمراہ روزہ افکار کرتے ہیں۔ لیکن ریسکیو عملہ اور دیگر ایمرجینسی شعبوں میں کام کرنے والے افراد اپنے دفاتر اور کام کرنے کے مقامات پر افطار کا بندوبست کرتے ہیں۔

  • رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن

    رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن محفل قرآن

    Apr ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶

    ماہ مبارک رمضان کی پہلی تاریخ کو رہبرانقلاب اسلامی کی موجودگی میں آن لائن قرآنی محفل منعقد ہوئی جس میں ایران کے ممتاز قاریوں اور حافظوں نے قرآن پاک تلاوت کا شرف حاصل کیا۔

  • پھولوں کا دلنشین میلہ

    پھولوں کا دلنشین میلہ

    Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰

    گل لالہ کی 120 قسموں کے ساتھ مختلف پھولوں کا میلہ اراک کے صنعتی شہر میں 8 ہزار مربع میٹر کے رقبے پر شروع ہو گیا ہے اس فیسٹول میں انواع اقسام کے پھول نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں جبکہ گل لالہ کی بھی انواع اقسام بھی اس میلے میں نمائش کے لئے رکھی گئی ہیں۔

  • یزد میں مرغیوں کا ذبیحہ خانہ

    یزد میں مرغیوں کا ذبیحہ خانہ

    Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۹

    یزد کی پولٹری کی صنعت سے جڑے ہوئے شعبے خاصطور سے مرغیوں کے ذبیحہ خانے ہر روز اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں ۔

  • تہران کی غزالی فلم سٹی

    تہران کی غزالی فلم سٹی

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷

    ایران کی غزالی فلم سٹی تہران کے مغرب میں واقع ہے اس فلم سٹی میں نمائشی سڑکیں، عمارتیں موجود ہیں کہ جو فلمیں اور ڈرامہ سیریل کی تیاری کے لئے تعمیر کی گئی ہیں۔  یہ سڑکیں اور عمارتیں قدیم تہران کی عکاسی کرتی ہیں، یہ فلم سٹی 1980 میں ایران کے ایک معروف فلم ڈاریکٹر علی حاتمی نے تعمیر کروائی۔

  • اہواز کے پل سفید پرمہاجر پرندوں کی آمد

    اہواز کے پل سفید پرمہاجر پرندوں کی آمد

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۳

    پل سفید اہوار کہ جو اس شہر کے تاریخی مقامات میں سے ایک ہے اس پل کو پل ہلال بھی کہا جاتا ہے۔   ہر سال کارون کے ساحل پرواقع پل سفید مہاجر پرندوں کا میزبان ہوتا ہے اور اس سال بھی ہزاروں مہاجر پرندے اس پل پر موجود ہیں اور پل سفید خوبصورت منظر پیش کررہا ہے اور سیکڑوں افراد ان پرندوں کو دیکھنے کے لئے یہاں آتے ہیں۔ 

Show More
خاص خبریں
  • امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

    امریکی وزیرِ جنگ نے پینٹاگون کے چیف پلانر کو عہدے سے ہٹا دیا

    ۲ hours ago
  • اسپین میں بھیانک ٹرین حادثے میں ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 69، تین دن کا قومی سوگ، پُرتشدد مظاہرے

  • صیہونی بحری جہاز ڈورن حملے کے بعد بحیرہ اسود میں غرق

  • ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

  • خطے کی سلامتی کے لیے سات سمندر پار بیٹھے مجرموں کی ضرورت نہیں: صدر ایران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS