-
عالمی یوم القدس کا خصوصی لائیو پروگرام 1 - رمضان المبارک 1444
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱نشرہونے کی تاریخ 14/ 04/ 2023
-
یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیوز)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۴آج جہاں دنیا بھر میں عالمی یومِ قدس کی مناسبت سے مسلمانوں اور حریت پسندوں نے ریلیاں نکالیں وہیں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھی عوام نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین اور قبلۂ اول بیت المقدس کے حق میں آواز اٹھائی۔
-
فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں عراقی قبائل کی ریلی (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶عراقی قبائل نے بھی فلسطین اور قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی آزادی کے مقصد سے صدائے احتجاج بلند کرتے ہوئے ریلی نکالی اور فلسطینی عوام مسجد الاقصیٰ کے خلاف صیونی ٹولے کے دہشتگردانہ، انتہاپسندانہ، جارحانہ اور نسل پرستانہ اقدامات کی سخت مذمت کی اور اسکے جھنڈے کو پیروں تلے روند دیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں سارا ایران سڑکوں پر نکل آیا (ویڈیو)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ایران بھر میں آج یوم القدس کی مناسبت سے صبح ۱۰ بجے ریلیوں کا آغاز ہو گیا ہے اور لوگ اعلان شدہ وقت کے ابتدائی لمحوں میں ہی بڑی تعداد میں طے شدہ راستوں پر نکل آئے ہیں۔
-
تہران میں یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۱گزشتہ شب، شب قدر کے پیش نظر ایرانی عوام کی شب بیداری کے باوجود آج ملک بھر میں بالخصوص دارالحکومت تہران میں عالمی یوم القدس کی ریلی کا زوردار آغاز ہوا۔
-
دنیا بھر میں آج یوم قدس کی ریلیاں، مسجد الاقصیٰ کی صدائے ’ھل من ناصر‘ پر فرزندان اسلام کی لبیک
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹آج دنیا بھر میں عالمی یوم قدس بڑی شان و شوکت سے منایا جا رہا ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران فلسطین اور مسجد الاقصیٰ میں رونما ہونے والے تلخ واقعات کے پیش نظر عالمی سطح پر ایک باشکوہ یوم القدس کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔
-
فلسطین سے اظہار یکجہتی کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی میں تحفظ قرآن کریم اور تحفظ مسجدالاقصی کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے کانفرنس
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰سحر نیوز رپورٹ