-
صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے پانچ رہائشی مکانات منہدم کردیئے
Apr ۰۴, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۹صہیونی فوجیوں نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کے پانچ رہائشی مکانات کو منہدم کردیا ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کی جارحیت، ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۷صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ بیت ا لمقدس میں حملہ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کے لئے جگہ کا تعین
Mar ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۰امریکی کانگریس کے وفد نے اپنے دورہ مقبوضہ فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کے لئے نئی جگہ کا انتخاب کیا ہے۔
-
فلسطین کے لئے ایران کی حمایت کا موقف پوری امت اسلامیہ کے لئے قابل فخر، تہران کانفرنس کے شرکاء کا اعلان
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶فلسطین کی حمایت میں تہران میں جاری چھٹی بین الاقوامی کانفرنس کے شرکا نے فلسطینی عوام کی جد وجہد کی حمایت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے- اس عالمی کانفرنس کے شرکا نے مظلوم فلسطینیوں پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ مظالم کی مذمت کرتے ہوئے امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے امریکی صدر کے بیان پر بھی شدید برہمی کا اظہار کیا-
-
امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی کا اقدام اعلان جنگ ہوگا :مسجد الاقصی کے خطیب
Jan ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۰مسجد الاقصی کے خطیب نے کہا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کا اقدام نہ صرف فلسطینیوں بلکہ عربوں اور پوری امت اسلامیہ کے خلاف اعلان جنگ ہوگا
-
امریکی سفارتخانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کا منصوبہ مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ ہے
Jan ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۳عراق کے اہل سنت کے مرکز استفتا نے خبر دار کیا ہے کہ امریکی سفارتخانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کیاجانا مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ سمجھا جائےگا
-
امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی بابت فرانس کا انتباہ
Jan ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۵فرانس کے وزیر خارجہ نے امریکی سفارت خانے کی تل ابیب سے بیت المقدس منتقلی کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔
-
امریکی سفارت خانہ بیت المقدس منتقل کئے جانے کے اقدام پر فلسطینی انتظامیہ کا انتباہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱فلسطین کے وزیر اعظم نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے منصوبے کو عملی جامہ پہنایا تو پورا علاقہ بدامنی سے دوچار ہو جائے گا۔
-
امریکی سفارت خانے کی تل ابیب منتقلی، فلسطینیوں کا ٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج
Jan ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸فلسطینیوں نے امریکی سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر مبنی نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف شدید احتجاج کیا ہے۔
-
بیت المقدس کے اسلامی تشخص کو مٹانے کی صیہونی سازش
Dec ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۱مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے اس شہر کو صیہونی رنگ دینے کی اپنی پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کر دیا۔