-
واشنگٹن میں محنت کشوں کے ٹرمپ مخالف مظاہرے
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں۔
-
امریکہ: کیلی فورنیا میں ٹرمپ کے حامیوں اور مخالفین میں تصادم
Mar ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۶امریکہ میں صدر ٹرمپ کے مخالفین اور طرفداروں میں ایک بار پھر تصادم ہونے کی خبر ملی ہے۔
-
سعودی جارحیت کے خلاف یمنی عوام کے مظاہرے
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳یمنی عوام نے سعودی جارحیت کے مقابلے میں فوج اور عوامی رضاکار فورس کی حمایت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
ایرانی عوام نے امریکہ کو دشمن نمبر ایک قرار دے دیا
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں کے شرکا نے امریکہ کو ایران کا دشمن نمبر ایک قرار دے دیا ہے۔
-
ایرانی عوام کا امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب
Feb ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۹ایران کے اسلامی انقلاب کی اڑتیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں شریک کروڑوں ایرانیوں نے مردہ باد امریکہ اور مردہ ٹرمپ کے نعرے لگا کر امریکی دھمکیوں کا منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
اسرائیلی بربریت کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۹ہزاروں فلسطینیوں نے مقبوضہ فلطسین کے مختلف علاقوں میں ، صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں-
-
نجف تا کربلا ملین مارچ میں شریک حسینی قافلوں کا اقوام عالم کو پیغام
Nov ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۰اربعین امام حسین کے موقع پر نجف تا کربلا ملین مارچ کے شرکاء نے ایک طومار پر دستخط کرکے، دنیا کے سب سے عظیم سالانہ اجتماع کا پیغام اقوام عالم تک پہچایا ہے-