-
خداوندا! اپنے ولی کے ظہور میں تعجیل فرما!
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۶اک روز یہ منظر بدلے گا،اک دن یہ چمن لہرائے گا۔۔۔۔
-
محفل قرآن مجید میں شریک لوگوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
May ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۲۷رہبر انقلاب اسلامی نے قرآنی تعلیمات پر عمل اور ایمان کو سب سے بڑی طاقت قرار دیا اور فرمایا کہ قرآنی تعلیمات سے دوری ہی انسانی معاشروں کی مشکلات کا اصل سبب ہے۔
-
آج بھی عباس و قاسم و علی اکبر جان دیتے ہیں ! - تصاویر
May ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵کچھ سالوں سے شام اورعراق میں موجود مقامات مقدسہ کو تکفیری ٹولوں کی جانب سے خطرات کاسامنا ہے مگر بفضل خدا آج بھی ہماری قوم کےعباس و علی اکبر و قاسم اپنی جان ہھتیلی پرسجا کر ان کے مقابلے پر نکل پڑتے ہیں، یہ تصویریں شہرمقدس قم کی ہیں جہاں شام میں واقعہ حضرت زینب (س) کے روضہ اقدس کی خاطر اپنی جان کا نظرانہ پیش کرنے والے چھے شہیدوں کی تشیع ہورہی ہے ۔
-
ملک کا بیمہ !
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۳۱انتخابات سے اسلامی جمہوریہ کو قوت ملتی ہے۔ (رہبر انقلاب اسلامی)
-
16مئی ، یومِ مردہ باد امریکہ
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰جتنا بھی غم و غصہ ہے امریکہ پر نکالو۔ امام خمینیؒ
-
منقبت : یا مہدیؑ یا مہدیؑ
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۰منقبت خواں: شاہد علی بلتستانی کلام: عباس نمر النمر
-
منقبت : مھدی بیا مھدی بیا - " یا مہدی اب آجائیے ! "
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۷سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 شعبان ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ شریف کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔
-
15 شعبان المعظم | ولادتِ امام زمانہؑ مبارک!
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۴مہدویت یعنی عالمی حکومتِ حق کا قیام عقیدہ مہدویت اسلام میں ایک مسلّمہ حقیقت ہے، یعنی عقیدہ مہدویت صرف شیعوں سے مخصوص نہیں ہے بلکہ تمام اسلامی مکاتب حضرت مہدیؑ کے ذریعے حکومتِ حق کے قیام کے بعد دنیا کے خاتمےکو تسلیم کرتے ہیں۔ سب اسلامی مکاتب اِس بنیادی مسئلے کو تسلیم کرتے ہیں۔ ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) ۹ جولائی ۲۰۱۱
-
معرفت امام ، خدا کی معرفت کا ذریعہ
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۸تحریر : حسین اختر رضوی
-
ٹرمپ کے چیلے / کارٹون
May ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶اسرائیل اور آل سعود دو ٹرمپ کے چیلے ہیں جو ایران کے خلاق مستقل اسکے کان بھرتے رہتے ہیں۔ (کارٹون: فارس نیوز)