-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں ماتمی جلوسوں پر پابندی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۷سحر نیوزرپورٹ
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر8
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۷نشرہونے کی تاریخ 28/ 08/ 2020
-
سری نگر میں آٹھ محرم کا جلوس نکالنے کی کوشش, درجنوں نوجوان گرفتار
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کےصدر مقام سری نگر میں گذشتہ تینتیس برس سے آٹھ محرم کے مرکزی جلوس عزا پر عائد پابندی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نوجوان عزاداروں نے جمعہ کو جلوس عزا نکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے طاقت کا استعمال کر کے اسے ناکام بنا دیا۔
-
آنسوؤں کا نذرانہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۵قم کی انجمن ثاراللہ کی جانب سے محرم الحرام کے پہلے عشرے میں مجالس عزا منعقد کی جارہی ہیں۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عزاداروں کو دشواریوں کا سامنا ۔ ویڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کورونا وائرس، سکیورٹی کی نازک صورتحال، فوجی محاصرے اور مختلف پابندیوں کے پیش نظر اس سال ذرا الگ انداز میں محرم منایا جا رہا ہے۔ کشمیر سے موصولہ رپورٹیں یہ بتاتی ہیں کہ عوام کو عزاداری کرنے میں بھی ہندوستانی فورسز کی جانب سے رکاوٹوں کا سامنا ہے اور آج عزاداروں اور سکیورٹی اہلکاروں کے درمیان ٹکراؤ بھی ہوا۔ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سکیورٹی فورسز امام حسین علیہ السلا کے عزاداروں پر آنسو گیس کے گولے داغ کر انہیں عزاداری سے روکنے اور منتشر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر7
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۴نشرہونے کی تاریخ 27/ 08/ 2020
-
کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کی تیاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کے لئے حفاظتی انتظامات شروع کر دئے گئے ہیں۔
-
اصفہان میں مجلس عزا کا عظیم الشان اجتماع
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱اصفہان کی جامع مسجد میں تمام ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ مجالس عزا منعقد ہورہی ہیں۔
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر 6
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰نشرہونے کی تاریخ 26/ 08/ 2020
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - بناءلاالہ، پروگرام نمبر 5
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲نشرہونے کی تاریخ 25/ 08/ 2020