-
اعمال عاشورا
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۲۲:۳۰حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں اعمال عاشورا بیش خدمت ہے۔
-
کربلا میں عزاداروں کا سیل رواں
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۹عراق اور ایران سمیت دنیا بھر میں شہیدان کربلا کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اور کربلائے معلی میں سید الشہدا امام حسین علیہ الصلوات والسلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ الصلوات والسلام کے روضہائے مبارک اور بین الحرمین نیز اطراف کی سڑکوں پر دسیوں لاکھ زائرین عزاداری میں مصروف ہیں ۔
-
بحرینی حکومت کے کارندوں کا عزاداری کے مراکز پرحملہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲بحرین کی ظالم شاہی حکومت نے اس سال بھی نواسہ رسول کی عزاداری نہیں ہونے دی
-
سحر عالمی نیٹ ورک کے ساتھ کربلائے معلی کی زیارت کریں + ویڈیوز
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳کربلائے معلی جانے والی سحر عالمی نیٹ ورک کی ٹیم نے اپنے ناظرین، قارئین اور کارفرماؤں کے لئے خصوصی ویڈیوز ارسال کی ہیں۔
-
کشمیرمیں محرم کے ماتمی جلوسوں پر پابندی، پاکستان کی مذمت
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۱پاکستان نے نہتے کشمیری عزاداروں پر مظالم اور گرفتاریوں کی شدید مذمت کی۔
-
زیارت عاشورہ کی فضیلت، ایک سچا واقعہ
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۳آیت اللہ بہجت(رح) فرماتے ہیں کہ میں نے اپنے استاد سید علی قاضی طباطبائی(رح) کو خواب میں دیکھا تو ان سے پوچھا "کیا آپ کو کوئی حسرت محسوس ہوتی ہے کہ کاش دنیا میں فلاں کام کر لیتا؟ "
-
شب تاسوعا، امام رضا علیہ السلام کے روضے کا منظر
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۷شب تاسوعا، حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضے پر عزاداروں نے حاضری دی اور شہداء کربلا کا پرسہ پیش کیا۔
-
پاکستان میں 2 روز تک موبائل فون سروس معطل
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ ملک کے تمام شہروں کے کچھ مخصوص علاقوں میں آج 9 اور کل 10 محرم الحرام کو موبائل فون سروس سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر معطل رہے گی۔
-
امام خمینی امام بارگاہ میں سید الشہداء کی تیسری مجلس - تصاویر
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی میں سالار سید الشہداء حضرت امام حسین اور ان کے 72 با وفا ساتھیوں کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا کا انعقاد ہوا جس میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور سول اور عسکری قیادت نے شرکت کی ۔
-
دل ہے عزادار+ فوٹوز
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷محرم الحرام میں دنیا کے مختلف ملکوں میں عزاداری سید الشہداء علیہم السلام ایک نظر میں