-
یوم عاشورہ کے موقع پر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر
Sep ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵یوم عاشورہ یعنی نواسہ رسولۖ حضرت اباعبداللہ الحسین اور آپ کے بہتر باوفا اصحاب کو شہید کئے جانے کی تاریخ کے موقع پر عراق اور ایران سمیت پوری دنیا کے مختلف ملکوں میں عزاداروں کا شور گریا اور شور ماتم جاری ہے اور پوری دنیا کی فضا یاحسین کے نعروں سے گونج رہی ہے، راہ حق و صداقت کا ہر راہی گریا کناں ہے اور ہرطرف کربلا کے مجاہدوں کا ذکر مصائب ہو رہا ہے۔
-
سید الشہدا کی بارگاہ میں !
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سوگواران مظلوم کربلا جمع ہوئے ہیں تاکہ اسی سرزمین پر اپنے وجود کا اعلان کرتے ہوئے امام مظلوم کربلا کا غم منائیں اور اعلان کریں کہ آج کربلا امام حسین کے چاہنے والوں سے مملو ہے ۔ پورے عراق اور خاص طور سے مقدس شہروں کربلا و نجف اور کاظمین و سامرا کی فضا لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔ ہرطرف جلوس عزا نکلے ہوئے ہیں اور نوحہ و ماتم کی آوازیں بلند ہیں۔
-
سید علی کی میزبانی میں عباس (ع) کا سوگ ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۹تہران؛حسینیہ امام خمینی میں حسب دستور قدیم محرم کی ساتویں شب سے سلسلۂ مجالس کا سلسلہ جاری ہے۔رہبر انقلاب اسلامی کی میزبانی میں گزشتہ شب اس سلسلہ کی تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی جس کو ایران کے معروف خطیب حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے خطاب کیا۔ایران میں شب نہم، شب تاسوعا علمدار کربلا، سقائے حرم حضرت ابوالفضل العباس (ع) سے مخصوص ہے۔
-
حکام اگر حسینی ہوں، تو ملک شکست نہیں کھاتا ۔ ویڈیو
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲اس ویڈیو میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی کو ماتمی دستے کے درمیان ماتم کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے! یہ ایک مسلمہ اصول ہے کہ اگر کسی ملک کے حکام حسینی ہوں اور ساتھ ہی راہ حسینی پر گامزن ہوں تو اس ملک کو شکست دینا ناممکن ہے!
-
یوم عاشور فرزند رسولۖ سے تجدید بیعت کا دن ہے، حسن نصراللہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے یوم عاشورہ کو نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین علیہ السلام سے تجدید بیعت کا دن قرار دیا ہے۔
-
زیارت عاشورا
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۲شب عاشورا اور روز عاشورا، زیارت عاشورا پڑھنے کی بہت زیادہ تاکید کی گئی ہے۔
-
کربلا سے ہمارے نمائندے کی براہ راست گفتگو- نسیم زندگی
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۶نشرہونے کی تاریخ 19/ 09/ 2018
-
شہدائے کربلا کی عزاداری
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں مجلس مسالمہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
کرگل میں شید الشہداء کی عزاداری
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ