Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۹ Asia/Tehran

عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں قیامت کا منظر ہے جہاں لاکھوں کی تعداد میں سوگواران مظلوم کربلا جمع ہوئے ہیں تاکہ اسی سرزمین پر اپنے وجود کا اعلان کرتے ہوئے امام مظلوم کربلا کا غم منائیں اور اعلان کریں کہ آج کربلا امام حسین کے چاہنے والوں سے مملو ہے ۔ پورے عراق اور خاص طور سے مقدس شہروں کربلا و نجف اور کاظمین و سامرا کی فضا لبیک یاحسین کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔ ہرطرف جلوس عزا نکلے ہوئے ہیں اور نوحہ و ماتم کی آوازیں بلند ہیں۔

 
شام غریباں

 

شب عاشورا


شب عاشورا

 9 محرم کا دن
اصحاب امام حسین کے سر مبارک نیزوں پر ( تصوراتی آرٹ)
 

شب نو محرم

تاسوعائے حسینی کے غم و اندوہ کے اس موقع پر سحرعالمی نیٹ ورک اپنے تمام سامعین، ناظرین اور عاشقان حسین (ع) کی خدمت میں دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے،  وہاں پر موجود ہماری ٹیم نے کچھ تصاویر ارسال کی ہیں جو ہم آپ کے لئے پیش کر رہے ہیں- تاکہ آپ بھی وہاں پر موجود عزاداروں کے ساتھ شریک ہو کر سید الشہدا کو پرسہ دے سکیں

 
 

شب عاشورای حسینی
19 ستمبر 2018

 

ٹیگس