-
یورپی ممالک کو جوہری معاہدے کی پابندی کرنی چاہئیے: جواد ظریف
Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے جوہری وعدوں کے چوتھے مرحلے سے متعلق اقدام کے موقع پر کل رات اپنی ٹوئیٹ میں یورپی ممالک سے کہا کہ جوہری معاہدے کی پابندی کی جائے۔
-
ایران ہرگز امریکہ کی منہ زوری کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا: جواد ظریف
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئےکہا کہ ایران ہرگز امریکہ کی منہ زوری کے سامنےتسلیم نہیں ہوگا۔
-
شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ پر زور
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کے وزیر خارجہ سے عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ کی ملاقات
Oct ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰ملاقات میں دونوں فریقوں نے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران نے کی یمن کی جنگ اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پرتاکید
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے جنگ یمن اور اس ملک کی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیا ہے۔
-
اسرائیلی جرائم میں امریکا کے شریک ہونے پر زور
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸سحر نیوزرپورٹ
-
باکو میں ایران کی سرگرم سفارتکاری
Oct ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
امریکی رویہ نے فلسطینی عوام پر تباہ کن اثرات مرتب کئے : جواد ظریف
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کی خودسرانہ و انتہا پسندانہ پالیسیوں اور بین الاقوامی قوانین کی پامالی نے مظلوم فلسطینی عوام پر تباہ کن اثرات مرتب کئے ہیں۔
-
عالمی تعلقات کو امریکہ سے خطرہ ہے، ایرانی وزیر خارجہ
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۷ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کے خود سرانہ اقدامات کے نتیجے میں عالمی تعلقات کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق
Oct ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے اجتماعیت کو سنگین خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔