SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

معیشت

  • ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں  نے پہلے ٹی وی مناظرے میں کیا کہا؟

    ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدواروں نے پہلے ٹی وی مناظرے میں کیا کہا؟

    Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی الیکشن کے امیدواروں نے پیر کی رات پہلے ٹی وی مناظرے میں شرکت کی - معیشت کے موضوع پر ہونے والے اس ٹی وی مناظرے میں صدارتی امیدواروں نے ملک اور عوام کی معیشت بہتر اور مستحکم کرنے کے حوالے سے اپنے پروگراموں کی وضاحت کی۔

  • افغانستان میں بھوک سے تڑپتے لوگ، لاکھوں افغان شہریوں کو انسانی امداد کی ضرورت

    افغانستان میں بھوک سے تڑپتے لوگ، لاکھوں افغان شہریوں کو انسانی امداد کی ضرورت

    Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۹

    خبر رساں ایجنسی پارس ٹوڈے کے مطابق، اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ و انسانی امور اوچا نے افغانستان کے بارے میں اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ اس سال مئی سے اکتوبر تک اس ملک میں بارہ اعشاریہ چار ملین افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہوں گے، اور ان کے درمیان دو اعشاریہ نو ملین افراد کو ہنگامی سطح پر غذائی عدم تحفظ کا سامنا ہے۔

  •  معاشی استحکام کے لئے نجکاری کی ضرورت پر پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ کی تاکید

    معاشی استحکام کے لئے نجکاری کی ضرورت پر پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ کی تاکید

    May ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵

    پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ نے معاشی استحکام کے لئے نجکاری کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • ہندوستان آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا: نریندرمودی

    ہندوستان آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا: نریندرمودی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۱

    ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند برسوں میں دنیا کی 3 بڑی اقتصادی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔

  • امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر

    امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر

    Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳

    اب امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی، واشنگٹن کے نشانے پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا کی سیمی کنڈکٹر چپس برآمد کرنے کی صنعت وائٹ ہاؤس کے ان فیصلوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

  • امریکی معیشت تباہی کے دھانے پر

    امریکی معیشت تباہی کے دھانے پر

    May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۴:۴۸

    امریکہ کے فیڈرل ریزرو کے سابق سربراہوں نے امریکی بینکوں کے بحران کے نئے دور پر تشویش ظاہر کی ہے۔

  • ہندوستان ، گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

    ہندوستان ، گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

    May ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۱

    ہندوستان کے شہر گوا میں شانگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ نے علاقائی تعاون میں تقویت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے خطے میں امن وسیکورٹی کی برقراری پرتاکید کی۔

  • برطانیہ؛ مختلف شعبوں میں ہڑتالوں کا بازار گرم

    برطانیہ؛ مختلف شعبوں میں ہڑتالوں کا بازار گرم

    Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۸

    برطانیہ میں نرسوں کے بعد اب بس ڈرائیوروں نے بھی تنخواہوں میں اضافے کی نئی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے یکم فروری سے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

  •  برطانیہ اپنی معیشت کے ساتھ ساتھ یورپ کے اقتصاد کو بھی ڈبو رہا ہے

    برطانیہ اپنی معیشت کے ساتھ ساتھ یورپ کے اقتصاد کو بھی ڈبو رہا ہے

    Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۸

    برطانیہ کی معاشی صورتحال بگڑتی جا رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ اگر ملک گیر ہڑتالوں میں شدت آئی تو کساد بازاری کی شدت میں اضافہ کم سے کم سن دو ہزار چوبیس تک جاری رہے گا۔

  • ملک اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہے: پاکستانی وزیر خزانہ

    ملک اس وقت معاشی بھنور میں پھنسا ہے: پاکستانی وزیر خزانہ

    Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲

    وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سیاسی گیم اسکورنگ کرکے پاکستانی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا ہے، تین ماہ سے وزارت خزانہ کے منصب پر فائز ہوں اور ہر وقت ڈیفالٹ کی باتیں سنتا ہوں۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۵ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS