-
یمنیوں کے جشن میلاد میں ایرانی سفیر بھی پہونچے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳یمن کے لئے ایران کے نو منتخب سفیر حسن ایرلو نے گزشتہ روز یمنی دارالحکومت صنعا میں منعقد ہوئے عظیم الشان جشن میلاد النبی میں شرکت کی۔
-
بر صغیر میں عید میلاد النبی پر جشن و سرور اپنے عروج پر
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کا نام دیا اور اسی مناسبت سے ہر سال دنیا بھر کے تمام شیعہ سنی مسلمان اکٹھا ہو کر جشن مناتے ہیں اور مختلف قسم کی تقریابت منعقد کرتے ہیں۔
-
بین الاقوامی وحدت کانفرنس
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان میں جشن میلاد نبی (ص) اور ہفتہ وحدت کا آغاز
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۶سحر نیوزرپورٹ
-
رسول رحمت (ص) کے دلدادہ یمن میں عید میلاد النبی کی تیاریاں
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱یمن کے دارالحکومت صنعا کو عید میلاد النبی اور ہفتۂ وحدت کی آمد پر نہایت دلربا انداز میں سجایا گیا ہے۔ یمنی عوام کو خاندان نبوت سے خاص الفت ہے اور انکے دلوں میں محبت رسول و آل رسول علیہم السلام کا ایک دریا موجزن ہے۔
-
امام محمد باقر (ع) کی ولادت باسعادت مبارک ہو
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقر علیہ السلام پہلی رجب سن ستاون ہجری قمری میں مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے اور سات ذی الحجہ مسلمانوں کے پانچویں امام فرزند رسول حضرت امام محمد باقرعلیہ السلام شہید ہوئے۔
-
دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت با سعادت کا جشن
Feb ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰20 جمادی الثانی بانی انقلاب اسلامی امام خمینی رحمت اللہ علیہ کا بھی یوم ولادت ہے۔
-
آزادی کی سالگرہ پر میلاد ٹاور سے بکھیری گئی روشنی ۔ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۸پیر کی شام جشن حریت و آزادی اور اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے سب سے بلند ٹاور میلاد پر نور افشانی کی گئی۔
-
عشرۂ فجر کے موقع پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد ۔ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۵ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی دلانے والے ایام ’’عشرہ فجر‘‘ کا موقع ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں مخلتف اور دلچسپ شکلوں میں خاص تقاریب، پروگراموں اور مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے تہران میں واقع ایران کے سب سے اونچے ٹاور میلاد پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دسیوں پیشوٹرز نے حصہ لیا۔
-
ولادت حضرت رسول (ص) کی مناسبت سے خصوصی پروگرام 2
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۵نشرہونے کی تاریخ 15/ 11/ 2019