-
ٹرمپ انتخابات میں جیتنے کے لئے سفیدفام دہشتگردی کا سہارا لے رہے ہیں: امریکی پادری
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱نیویارک کے باشندوں نے امریکہ میں سیاہ فاموں کے حقوق کی پامالی اور پولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف ایک بار پھر مظاہرے کیے ہیں۔
-
امریکہ، رواں برس کے دوران سیاہ فاموں کے قتل میں اضافہ ہوا
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۷امریکی پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کے قتل کے تین ماہ گزر جانے کے بعد نہ صرف یہ کہ امریکہ میں سیاہ فام باشندوں کے خلاف امتیازی سلوک میں کمی نہیں آئی ہے بلکہ اعداد و شمار سیاہ فاموں کے قتل میں اضافے کی حکایت کرتے ہیں۔
-
امریکا، انسانیت نے پھر دم توڑ دیا+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۵امریکا کے ہیوسٹن شہر میں امریکی پولیس اہلکاروں نے ایک اور سیاہ فام نوجوان کو گولی مار دی۔
-
ایک اور سیاہ فام امریکی پولیس کا شکار ہوا
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۶عالمی ذرائع ابلاغ نے ایک دلخراش ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک سیاہ فام امریکی شہری کو (ظاہراً پولیس کے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد) جان دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ پولیس کے ذریعے گرفتار ہو جانے کے بعد اس کی حالت ٹھیک نہیں اور آپس پاس کھڑے لوگ اسکی مدد کے لئے چیخ چلا رہے ہیں، مگر امریکی پولیس نے نہ تو اُس سیاہ فام نوجوان کو چھوڑا اور نہ کسی کو اُس کی مدد کرنے کے لئے آگے آنے دیا اور نتیجتاً وہ انکی نگاہوں کے سامنے جان دے بیٹھا۔
-
ٹرمپ کے حامی بدمعاشوں اور نسل پرستی مخالفین کے درمیان ٹکراؤ۔ ویڈیو
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹ٹرمپ کے حامی اور نسل پرست مخالفین کے درمیان ٹکراؤ امریکہ میں معمول بنتا جا رہا ہے۔ تین ماہ سے امریکہ میں نسل پرستی، عدم مساوات اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہرہ کرنے والے جہاں پولیس اور انتظامیہ کی بربریت سے روبرو ہیں، وہیں انہیں نسل پرست امریکی صدر کے حامیوں کی بدمعاشیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا، جاری نسل پرستی کے خلاف رکن پارلیمنٹ چیخ پڑیں+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۰امریکی پارلیمنٹ کی مسلمان رکن ایلہان عمر کا کہنا ہے کہ اس ملک میں صدیوں سے نسلی مظالم جاری ہے۔
-
نسل پرستی کی آگ میں جل رہا ہے آمریکا+ ویڈیو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷امریکی ریاست اوریگن کے شہر پورٹ لینڈ میں پولیس کے تشدد اور نسل پرستی کے خلاف مسلسل احتجاج سو دن زیادہ وقت سے جاری ہیں اور سیکڑوں افراد ریلیاں نکال رہے ہیں اور مارچ کر رہے ہیں۔
-
امریکہ: لوئیزویل میں نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲امریکی ریاست میسی سیپی کے شہر لوئیزویل کے عوام کی جانب سے نسل پرستی کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں انھوں نے امریکی پولیس کے تشدد کے خلاف بطور احتجاج اجتماع کیا۔
-
امریکہ میں پر امن مظاہرین کی سرکوبی و گرفتاری کا سلسلہ جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶امریکہ میں گزشتہ تین ماہ سے نسل پرستی، پولیس کے بہیمانہ تشدد اور عدم مساوات کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔ اب تک مظاہروں کے دوران ہزاروں افراد زخمی اور گرفتار کئے جا چکے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔