-
مظاہرین اور فرانسیسی پولیس میں جھڑپیں
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۴امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا دائرہ دیگر یورپی اور غیر یورپی ممالک تک جا پہونچا ہے۔ اس ویڈیو میں نسل پرستی کے خلاف فرانس میں ہونے والے مظاہرے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف ملک گیر تحریک
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی خودسری اور قانون شکنی پراعتراض
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے - خصوصی رپورٹ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایک اور سیاہ فام کے قتل کے بعد ایٹلانٹا پولیس چیف نے استعفیٰ دیا
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۲ایٹلانٹا (Atlanta) پولیس کی چیف اریکا شیلدز نے آج اتوار کی صبح اس شہر کی پولیس کے ہاتھوں 27 سالہ سیاہ فام نوجوان کے قتل کے بعد اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔
-
امریکیوں کی پر جوش خاموش ریلی ۔ ویڈیو
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱امریکی شہر سیاٹل کے باشندوں نے ملک میں نسل پرستی، عدم مساوات اور ظلم و تشدد بالخصوص پولیس کی بربریت کے خلاف اپنی تحریک کو جاری رکھتے ہوئے خاموش ریلی نکالی جس میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
ٹرمپ نے امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت کی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹امریکی صدر ٹرمپ نےایک بار پھر پولیس کی وحشیگری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پولیس ملزموں کے خلاف ضرورت پڑنے پر گھٹنے سے گردن دبانے کا اقدام کر سکتی ہے۔
-
سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف فرانس اور برطانیہ میں مظاہرے
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۶امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کی امریکی سفید فام پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکہ سمیت کئی یورپی ممالک میں بھی نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور آج فرانس اور برطانیہ میں بھی مظاہرے ہوئے۔
-
امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کا اعلان کیا
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱امریکی مظاہرین نے سیاٹل شہر کی خودمختاری کر دیا ہے۔ مظاہرین اور پولیس کے درمیان چند روز سے جاری جھڑپوں کے بعد اب سیاٹل کے پولیس اسٹیشین خالی پڑے ہیں اور وہاں کوئی اہلکار موجود نہیں اور اس شہر کا کنٹرول عوام کے ہاتھ میں آگیا ہے۔ امریکی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاٹل (Seattle) کے مظاہرین کو دہشتگرد قرار دیا اور مظاہرین سے فوری طور پر شہر کا کنٹرول سکیورٹی فورسز کو دینے اور شہر سے نکل جانے کا مطالبہ کیا۔
-
سیاٹل شہر کا کنٹرول ہاتھ سے نکل جانے پر ٹرمپ آگ بگولہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۳امریکی صدر نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے ایک بار پھر سیاٹل (Seattle) کے مظاہرین کو دہشتگرد قرار دیا اور مظاہرین سے فوری طور پر شہر کا کنٹرول سکیورٹی فورسز کو دینے اور شہر سےنکل جانے کا مطالبہ کیا۔