-
اقلیتی اقوام نے بھی اپنے حق کو ادا کیا ۔ تصاویر
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸اقلیتی اقوام سے تعلق رکھنے والے ایرانی شہری بھی اپنے حق رائے دہی کا استعمال کرتے ہوئے پولنگ بوتھ پر حاضر ہوئیں اور ایک مستحکم ایران کی تعمیر کے لئے اپنا کردار ادا کیا۔
-
ایران کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شاندار شرکت / تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے دشمن کو سیخ پا کردیا ہے
-
ووٹ کی چوٹ+ تصاویر
Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰ایران کے عوام نے ملک کے انتخابات میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرکے ایک بار پھر امریکا اور اس کے اتحادیوں کو مایوس کر دیا ہے۔
-
ٹہلتے ٹہلتے فن پارے بنا ڈالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۲سیمون بک نامی ایک با ذوق آرٹسٹ نے برف سے ڈھکی زمینوں پر ٹہلتے ٹہلتے فن پارے بنا ڈالے۔
-
ایران؛ آٹھ جنگی طیارے اوورہالنگ کے بعد فضائیہ کے حوالے ۔ تصاویر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶ایرانی ایجینئروں کے ہاتھوں آٹھ مختلف ماڈل کے جنگی طیارے پوری طرح اوورہالنگ کے بعد ایران کی فضائیہ کے حوالے کر دئے گئے۔ مشرقی، مغربی اور یورپی ممالک سے ماضی میں خریدے گئے یہ طیارے پابندیوں کے سبب زمیں بوس ہو گئے تھے جنہیں خود ایرانِ اسلامی کے سپوتوں نے اپنے ہاتھوں سے اوورہالنگ کر کے آپریشنل بنا دیا۔
-
ہندوستان؛ حکومتی فیصلوں کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش ہیں خواتین ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ہندوستان کی بی جے پی حکومت کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل سی اے اے اور ساتھ ہی ان آر سی اور ان پی آر کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں میں ہندوستانی خواتین بھی پیش پیش نظر آ رہی ہیں۔
-
مشرقی آذربائیجان کے لوگوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب - تصاویر
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنهای نے آج منگل صبح مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ یہ خطاب ( 28 بھمن 1356 ھجری شمسی) مطابق 18 فروری 1978 میں تبریزی عوام کے ذریعے ہونے والے قیام کی مناسبت سے انجام پایا۔
-
یمنی جیالوں نے سعودی طیارہ ٹارنیڈو مار گرایا۔ ویڈیو+تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اینٹی ایئرکرافٹ یونٹ نے اندرون ملک طیارے ہونے والے اپنے ڈیفنس سسٹم نے صوبۂ جوف میں سعودی عرب کے پیشرفتہ طیارے ٹارنیڈو کو مار گرایا۔ اس پیشرفتہ طیارے کی تباہی سعودی عرب کے لئے ایک بڑا جھٹکا شمار ہوتا ہے۔
-
اہلبیت علیہم السلام کے مداحوں سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب ۔ تصاویر
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰گزشتہ روز ۲۰ جمادی الثانی کو حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا السلام کے یوم ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اہل بیت علیہم السلام کی مدح و ثنا کرنے والے ہزاروں مداحوں سے خطاب کیا۔
-
وفادار گھرانے! ۔ تصاویر
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۳تہران؛ جشن انقلاب کی عظیم الشان ریلیوں کے دوران ایک کیمرے نے ان افراد کو قید کیا ہے جو اپنے بال بچوں یا دیگر اہل خانہ یا عزیزوں کے ہمراہ حاضر ہوئے تاکہ انقلاب اسلامی کی امنگوں، رہبر انقلاب اسلامی اور شہدائے والامقام کے ساتھ اعلان وفاداری کر سکیں۔