ہندوستان؛ حکومتی فیصلوں کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش ہیں خواتین ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۱ Asia/Tehran
ہندوستان کی بی جے پی حکومت کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل سی اے اے اور ساتھ ہی ان آر سی اور ان پی آر کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں میں ہندوستانی خواتین بھی پیش پیش نظر آ رہی ہیں۔