Feb ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸ Asia/Tehran
  • ایران کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شاندار شرکت / تصاویر

عوام نے انتخابات میں بڑے پیمانے پر شرکت کر کے دشمن کو سیخ پا کردیا ہے

 دشمن اور اس سے وابستہ ذرائع ابلاغ نے ایران کے عوام سے انتخابات میں شرکت نہ کرنے کی التماس کی لیکن عوام نے اپنی بھرپور موجودگی سے اسے منھ توڑ جواب دیا

ٹیگس